الیکشن کمیشن نے جامعہ ملیہ اور شاہین باغ میں فائرنگ کے واقعات کے بعد جنوب مشرقی دہلی کے ڈی سی پی کو ہٹایا

نئی دہلی، فروری 02— الیکشن کمیشن نے اتوار کے روز جنوب مشرقی دہلی کے ڈی سی پی، چنمے بسوال کو فوری طور پر ان کے موجودہ عہدے سے ہٹادیا۔ شاہین باغ میں سی اے اے مخالف احتجاج پر ایک بندوق بردار کی فائرنگ کے بعد الیکش کمیشن نے یہ فیصلہ لیا۔ دو روز قبل ایک اور بندوق بردار نے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بھی سی اے اے مخالف مظاہرے پر فائرنگ کی تھی۔

شاہین باغ اور جامعہ ملیہ دونوں علاقے ڈی سی پی، جنوب مشرقی دہلی کے دائرہؑ اختیار میں آتے ہیں۔

واضح رہے کہ فائرنگ کے دونوں واقعات پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں پیش آئے تھے۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet