ؒؒخوشی نگر مسجد دھماکہ معاملے میں سابق فوجی کیپٹن گرفتار

حیدرآباد، 15 نومبر : یو پی اے ٹی ایس نے شہر میں خوشی نگر مسجد دھماکہ کیس میں فوجی کیپٹن کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق محمد اشفاق جو اترپردیش کی خوشی نگر مسجد کے امام حاجی قطب الدین کا رشتہ دار بتایا جاتا ہے دھماکہ کے وقت مسجد کے قریب موجود تھا اور اس کی مشتبہ حرکت پر اے ٹی ایس نے شبہ ظاہر کرکے اسے جانکی نگر ٹولی چوکی سے گرفتار کرلیا گیا ۔ خوشی نگر دھماکہ کی تحقیقات کے سلسلے میں ممبئی اے ٹی ایس ٹیم نے 4 مشتبہ افراد مولانا اعظم الدین، اظہار، عاشق اور جاوید کو گرفتار کیا ہے۔ خوشی نگر ایس پی ونود کمار مشرا نے بتایا کہ حاجی قطب الدین کے پوتے کیپٹن اشفاق کے مشتبہ رول کا پتہ لگایا جارہا ہے۔ 11نومبر کو خوشی نگر کی مسجد میں دھماکہ ہوا تھا اور پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا تھا۔پولیس کو معلوم ہوا کہ دھماکہ کے فوری بعد اشفاق نے شواہد مٹانے کے لیے مسجد کی صفائی کی اور ملبہ ہٹادیا تھا۔بتایا جاتا ہے کہ اشفاق نے اپنے عہدہ سے رضاکارانہ سبکدوشی اختیارکی تھی اور اپنی بیوی کے ساتھ ٹولی چوکی میں مقیم تھا۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort
jojobet giri?
jojobet