Zindagi

مابعد کووڈ منظر نامہ اور انسانی نظریات

سید سعادت اللہ حسینی (ڈاکٹر منصف مرزوقی کے اٹھائے ہوئے مباحث کے تناظر میں) اگست ۲۰۲۰ کے اشارات میں ہم نے اُن باتوں کی طرف اشارہ کیا تھا جنھیں کووڈ ۱۹ کے بعد کی صورت حال میں اسلام کے علم برداروں کو موضوع بحث بنانے کی ضرورت ہے۔ یہ بات کہی گئی تھی کہ سابق عالمی وباؤں کی طرح، اس عالمی وبا کے نتیجہ میں بھی عالمی منظر نامے میں بنیادی تبدیلیاں واقع ہوں…
مزید پڑھیں...

اللہ کی مشیت: ایمان کی زبردست طاقت، عمل کی طاقت ور محرک

محی الدین غازی (جس کی مشیت اسی کا حکم، تو پھر تردد اور پس وپیش کی کیا گنجائش رہ جاتی ہے) قرآن مجید کی ہر بات اپنے اندر اصلاح کا سامان رکھتی ہے، اور جو باتیں بار بار آئی ہیں وہ بے شک اصلاح کا بہت زیادہ سامان رکھتی ہیں۔ اللہ کی مشیت کا تذکرہ قرآن مجید میں بہت زیادہ ہوا ہے۔ اس لیے اسے ہماری توجہ اور غور وفکر کا اہم موضوع ہونا چاہیے۔ از حد ضروری ہے کہ…
مزید پڑھیں...

یہ بھی شح نفس ہے

ایس-امین الحسن Psychology of Stinginess تنگ دل انسان ناکام انسان ہوتا ہے، اس لیے وہ انسانوں سے دور ہوتا ہے۔ اس کے برعکس جو لوگ بڑے دل کے ہوتے ہیں وہ سماج اور خاندان میں محبوب ہوتے ہیں۔ انسان اگر دونوں جہاں میں کامیابی چاہتا ہے تواسے تنگ دلی کی مذموم صفت سے اوپر اٹھ کر فراخ دل بننا پڑے گا۔ زبان کا عام قاعدہ ہے کہ کسی لفظ اور اصطلاح کی ضد کو سمجھنے…
مزید پڑھیں...

انتخاب: مسلمانوں کی قوت قومیت نہیں، حق کی شہادت ہے

مولانا ابو اللیث اصلاحیؒ شہادت حق کو اپنا اجتماعی نصب العین مقرر کرلینے کے بعد ہندستان کے مسلمانوں کی آئندہ اجتماعی جدوجہد، قوم پرستانہ تخیل کے بجائے ان ہمہ گیر انسانی اصولوں پر قائم ہوگی جو اسلام پیش کرتا ہے اور اس کا نتیجہ یہ ہوگا کہ اس سے نہ صرف وہ قومی کش مکش ختم ہوجائے گی جو قوم پرستانہ تخیل کی پیداوار ہے، بلکہ اس کی جگہ وہ اعتماد اور جذبہ…
مزید پڑھیں...

یہ بھی شح نفس ہے

ایس-امین الحسن Psychology of Stinginess تنگ دل انسان ناکام انسان ہوتا ہے، اس لیے وہ انسانوں سے دور ہوتا ہے۔ اس کے برعکس جو لوگ بڑے دل کے ہوتے ہیں وہ سماج اور خاندان میں محبوب ہوتے ہیں۔ انسان اگر دونوں جہاں میں کامیابی چاہتا ہے تواسے تنگ دلی کی مذموم صفت سے اوپر اٹھ کر فراخ دل بننا پڑے گا۔ زبان کا عام قاعدہ ہے کہ کسی لفظ اور اصطلاح کی ضد کو سمجھنے…
مزید پڑھیں...

ہیومنزم

منصف مرزوقی | ترجمہ: ذوالقرنین حیدر ہیومنزم یا مانوتاواد کی تعریف کے حوالے سے یہ بات سامنے رہنی چاہیے کہ فکری ونظریاتی رجحانات کی جتنی بھی مذہبی،…
مزید پڑھیں...

ترقی پسندی

منصف مرزوقی | ترجمہ: سدید ازہر فلاحی گذشتہ صدی کی چھٹی اورساتویں دہائی میں عرب اور یوروپی ممالک کی یونیورسٹیوں میں انسانوں کو تین گروہوں میں تقسیم کیا جاتا تھا: ترقی پسند، رجعت پسند اوروہ لوگ جن کی اصل مشکوک ہو۔ ترقی پسند سپکٹرم کے درمیان میں کمیونسٹ براجمان تھے۔ ان کے ایک طرف انتہا پسند بائیں بازو والے اوردوسری طرف شائستہ اور اعتدال پسند…
مزید پڑھیں...

جمہوریت

منصف مرزوقی | ترجمہ: اشتیاق عالم فلاحی، قطر پچھلے موسمِ گرما کی بات ہے، میں فرانس کے شمالی علاقے میں بحرِ اوقیانوس کے ساحل پر واقع ایک گاؤں میں اپنی…
مزید پڑھیں...

حقوق انسانی

منصف مرزوقی | ترجمہ: شعبہ حسنین ندوی یووال ہراری ایک متنازعہ اسرائیلی مصنف ہیں، لیکن ان کی تحریریں پڑھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔ اپنی آخری کتاب Homo Deus…
مزید پڑھیں...

دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔