نائجیریا میں خوفناک حادثہ، 37 افراد ہلاک

نئی دہلی، نومبر 23: شمال مشرقی نائجیر یا کے بورنو شہر میں دو بسوں کے ٹکرانے کے ایک المناک حادثے میں کم از کم 37 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بورنو کے ٹریفک پولیس افسر نے یہ اطلاع دی۔

بورنو میں فیڈرل روڈ سیفٹی کور کے سیکٹر کمانڈر یوٹانبوئی نے منگل کی دیر رات یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ دو بسوں میں مائدوگوڑی-داماتورو روڈ پر آمنے سامنے ٹکرانے کے بعد آگ لگ گئی۔

پولس افسر نے حادثے کے لیے بس ڈرائیوروں کوذمہ دار ٹھہرایا ہے جو تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کررہے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں بسیں مخالف سمتوں میں جا رہی تھیں لیکن ان میں سے ایک نے اپنا توازن کھو دیا۔ جس کی وجہ سے دونوں بسیں آپس میں ٹکرا گئیں۔

افسر نے کہا کہ حادثے میں تمام مہلوکین کی اجتماعی تدفین آج کی جائے گی کیونکہ پولیس کو پہلے ہی اس سلسلے میں عدالتی حکم مل چکا ہے۔

واضح رہے کہ نائجیرثیا میں اس طرح کے خوفناک سڑک حادثات اکثر ہوتے رہتے ہیں۔ جس کی بنیادی وجہ گاڑیوں کی تیز رفتاری، اوور لوڈنگ، خراب سڑکیں اور ڈرائیور کی لاپرواہی کو سمجھا جاتا ہے۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
Adana Escort