لیپ ٹاپ، کمپیوٹرز کی درآمد پر پابندی 31 اکتوبر تک موخر کر دی گئی دعوت ڈیسک 5 اگست، 2023احوالِ وطن یکم نومبر سے حکومت سے لائسنس حاصل کرنے کے بعد ہی ان ڈیوائسز کی بڑے پیمانے پر درآمد کی اجازت ہوگی۔