ریاستیں نفرت پر مبنی جرائم کو وائٹ واش نہیں کر سکتیں: سپریم کورٹ دعوت ڈیسک 7 فروری، 2023احوالِ وطن سپریم کورٹ نے پیر کو کہا کہ ریاست نفرت پر مبنی جرائم کے واقعات کو وائٹ واش نہیں کر سکتی۔