کوویڈ 19: دہلی کے میکس اسپتال میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے 33 کارکن مثبت پائے… دعوت ڈیسک 27 اپریل، 2020ریاستیں ان 33 کارکنوں میں سے دو ڈاکٹر اور 23 نرسنگ عملے سے ہیں۔ باقی ٹیکنیشین اور معاون عملے سے ہیں۔