آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے توہین مذہب کے خلاف قانون کا مطالبہ کیا دعوت ڈیسک 25 نومبر، 2021احوالِ وطن بورڈ نے مسلمانوں سے یہ بھی کہا کہ وہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور امن کے مفاد میں بین المذاہب شادیوں سے گریز کریں۔