مرکزی وزیر مختار عباس نقوی کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں حجاب پہننے پر کوئی پابندی… دعوت ڈیسک 28 فروری، 2022احوالِ وطن نقوی نے یہ بیان کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب سمیت ’’مذہبی لباس‘‘ پہننے پر حالیہ پابندی کے تناظر میں دیا ہے۔