مدھیہ پردیش: کمل ناتھ حکومت پیر کو اسمبلی میں فلور ٹیسٹ کا سامنا کرے گی دعوت ڈیسک 15 مارچ، 2020احوالِ وطن اسمبلی اسپیکر کے ذریعے چھ سابق وزرا کے استعفے منظور کرنے کے چند گھنٹے بعد ہی گورنر نے اعتماد کے ووٹ کا حکم دیا۔