’’میرا انتخاب اس بات کا ثبوت ہے کہ غریب لوگ اپنے خواب پورے کر سکتے ہیں‘‘: دروپدی… دعوت ڈیسک 25 جولائی، 2022احوالِ وطن دروپدی مرمو نے پیر کو ہندوستان کے 15ویں صدر کے طور پر حلف لیا۔ انھیں چیف جسٹس این وی رمنا نے حلف دلایا۔