دہلی ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ جنین کے عوارض والے حمل کے معاملات میں ماں کا انتخاب… دعوت ڈیسک 6 دسمبر، 2022احوالِ وطن لائیو لاء کی رپورٹ کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے منگل کو کہا کہ حمل کے معاملات میں ماں کا فیصلہ حتمی ہے۔