سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کے سامنے سماعت کے لیے درج 25 مقدمات میں نکاحِ حلالہ، تعدد… دعوت ڈیسک 25 اگست، 2022احوالِ وطن سپریم کورٹ نے بدھ کے روز ان 25 مقدمات کی فہرست جاری کی جن کی سماعت 29 اگست سے پانچ ججوں کی آئینی بنچ کرے گی۔