’’پہلے 700 کسانوں کے خاندانوں کو مدعو کریں‘‘: آر ایل ڈی کے سربراہ جینت چودھری نے… دعوت ڈیسک 27 جنوری، 2022احوالِ وطن راشٹریہ لوک دل کے سربراہ جینت چودھری نے بدھ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کرنے کی دعوت کو مسترد کر دیا۔