شدید سیلاب کے بعد اب پاکستان میں بڑی بیماریوں کا خطرہ دعوت ڈیسک 1 ستمبر، 2022دنیا پاکستان کے محکمہ صحت کے حکام نے ملک میں بڑے پیمانے پر بیماریوں کے پھیلنے کا انتباہ جاری کیا ہے۔