اے آئی اے ڈی ایم کے کا کہنا ہے کہ فی الحال وہ بی جے پی کے ساتھ اتحاد میں نہیں ہے دعوت ڈیسک 19 ستمبر، 2023سیاست پارٹی کے تنظیمی سکریٹری ڈی جے کمار نے چنئی میں نامہ نگاروں کو بتایا ’’صرف انتخاب کے وقت اس کا فیصلہ کیا جائے گا۔‘‘