چیف جسٹس این وی رمنا نے اپنے جانشین کے طور پر جسٹس ادے امیش للت کے نام کی سفارش کی دعوت ڈیسک 4 اگست، 2022احوالِ وطن چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا نے جمعرات کو اپنے جانشین کے طور پر جسٹس ادے امیش للت کے نام کی سفارش کی ہے۔