ٹیگ

کورونا وائرس

کورونا وائرس: ہلاکتوں کی تعداد 40,000 کے پار، گذشتہ ایک دن میں سامنے آئے 56,000 سے زیادہ نئے…

نئی دہلی، 6 اگست: گذشتہ ایک دن میں کورونا وائرس کے 56،282 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 19،64،536 ہوگئی۔ وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق کل تعداد میں سے 13،28،336 افراد اب تک صحت یاب ہو چکے ہیں۔ صبح 8…

کورونا وائرس: 52،000 نئے معاملات کے ساتھ ملک میں کورونا وائرس کے معاملات کی مجموعی تعداد 19 لاکھ کے…

نئی دہلی، 5 اگست: وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک دن میں ملک میں کورونا وائرس کے 52،509 تازہ معاملات سامنے آئے اور 857 اموات ہوئیں۔ اسی کے ساتھ ہندوستان میں متاثرین کی مجموعی تعداد 19 لاکھ کو عبور کر گئی۔ ملک میں اب تک…

کورونا وائرس: اقوام متحدہ کے چیف کا کہنا ہے کہ طلبا کو اسکول واپس لانا حکومتوں کی اولین ترجیح ہونی…

نئی دہلی، اگست 4: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے کہا کہ کورونا وائرس وبائی بیماری کی وجہ سے دنیا میں تعلیم میں اب تک کا سب سے بڑا خلل پیدا ہوا ہے اور 160 سے زائد ممالک میں 1 بلین (100 کروڑ) طلبا متاثر ہوئے ہیں۔ انھوں نے مزید…

کورونا وائرس: 52،000 نئے معاملات کے ساتھ ملک میں کورونا وائرس کے معاملات کی تعداد 18.55 لاکھ تک جا…

نئی دہلی، 4 اگست: وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات کی تعداد بڑھ کر 18،55،745 ہوگئی، جب گذشتہ ایک دن میں 52،050 نئے معاملات سامنے آئے۔ صبح 8 بجے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹے میں…

مختصر مختصر: کورونا وائرس کے معاملات کی تعداد 18 لاکھ کے پار، اُما بھارتی انفیکشن کے خطرے کے مدِ نظر…

گذشتہ ایک دن میں کورونا وائرس کے 52،972 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 18،03،695 ہو گئی۔ کل تعداد میں سے 11،86،203 مریض اب تک صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ہندوستان کے ڈرگ کنٹرولر جنرل نے اتوار کے روز پونے میں…

کورونا وائرس: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کورونا وائرس سے متاثر، گروگرام کے میدانتا اسپتال میں داخل

نئی دہلی، اگست 2: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ٹویٹ کر کہا کہ وہ کورونا وائرس مثبت پائے گئے ہیں۔ مرکزی وزیر نے بتایا کہ انفکشن کی ابتدائی علامات کی نمائش کے بعد ان کا ٹیسٹ کرایا گیا، جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ ۔شاہ نے ٹویٹ کیا ’’میری طبیعت…

کورونا وائرس: ایک ہی دن میں 54،735 نئے معاملات آئے سامنے، مجموعی تعداد 17.5 لاکھ سے زیادہ

نئی دہلی، 2 اگست: وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان نے کورونا وائرس ک معاملات میں محض دو دن میں 16 لاکھ سے 17 لاکھ ہندسہ عبور کر لیا۔ آج صبح 8 بجے اپ ڈیٹ کیے گئے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات…

کورونا وائرس: ایک ہی دن میں 55،000 سے زیادہ نئے معاملات مجموعی تعداد کو 16.38 لاکھ تک لے گئے، لگاتار…

نئی دہلی، 31 جولائی: مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے بتایا کہ ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 55،079 نئے معاملات سامنے آئے ہیں اور 779 مزید اموات کی اطلاع ہے۔ تاہم اب تک 10 لاکھ سے زیادہ افراد صحت یاب ہوچکے…

رام مندر ’’بھومی پوجن‘‘: رام مندر کی تقریب کا حصہ ایک پجاری اور ڈیوٹی پر تعینات 16 پولیس افسران…

ایودھیا، جولائی 30: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق اترپردیش کے ایودھیا شہر میں رام مندر کے ایک پجاری اور ڈیوٹی پر مامور 16 پولیس افسروں نے مثبت تجربہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ 5 اگست کو رام مندر کی سنگ بنیاد کی تقریب ہونی ہے، جس میں وزیر اعظم مودی…

کورونا وائرس: پہلی مرتبہ ایک ہی دن میں سامنے آئے ریکارڈ 52,000 سے زیادہ نئے معاملات

نئی دہلی، 30 جولائی: وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار ہندوستان میں کوویڈ 19 کے معاملات میں ایک ہی دن میں 50،000 کا اضافہ ہوا ہے، جس سے متاثرین کی مجموعی تعداد 15،83،792 ہوگئی۔ دریں اثنا آج صبح تک 10…