گنگا جمنا اسکول تنازعہ:حکومت ہندوتو تنظیموں کے سامنے سر نگوں، احتجاج کے بعد پرنسپل اور ٹیچر…
نئی دہلی ،13جون :۔مدھیہ پردیش کے دموہ ضلع میں گنگا جمنا ہائیر سیکنڈری اسکول میں ہندو طالبات کو جبراً حجاب پہننانے کے الزام کے بعد شروع ہوا تنازعہ ختم نہیں ہو رہا ہے ۔اس تنازعہ کو ہندوتو تنظیموں نے مسلمانوں کے خلاف نفرت طور پر استعمال…