ہفت روزہ دعوت – شمارہ 17 اگست تا 23 اگست 2025

مشمولات

اہم ترین

!احتیاط جرم نہیں، ذمہ داری ہے

خواتین کی حفاظت کے سوال پر بحث جتنی ضروری ہے، اتنا ہی ضروری ہے کہ اس سمت میں کی جانے والی کوششوں کی غیر جانب دارانہ تفہیم اور تنقیدی شعور کے ساتھ تشریح بھی ضروری ہے ۔ احمدآباد میں ٹریفک پولیس اور ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے لگائے گئے ان پوسٹروں کو لے کر جو تنازع کھڑا ہوا وہ کسی نہ کسی طور پر ہمارے سماجی طرز فکر کی اس ستم ظریفی کو اجاگر کرتا ہے…
مزید پڑھیں...

!تاریخ کا تحفظ اب بقا کی جنگ بن چکی

ہم اپنی تاریخ کو محض فخر یا ماضی پرستی کا ذریعہ نہ بنائیں، بلکہ اسے ’’زندہ تاریخ‘‘ کے طور پر پیش کریں، ایسی تاریخ جو ہمیں حال کے تقاضوں سے آگاہ کرے اور مستقبل کی راہیں دکھائے۔ نئی نسل کو یہ سکھایا جائے کہ ہمارا ماضی صرف گزرے ہوئے دنوں کی کہانی نہیں ہے بلکہ ایک زندہ روایت ہے جو ہماری شناخت کی بنیاد ہے اور جس سے سبق لے کر ہم آج کے چیلنجوں کا مقابلہ…
مزید پڑھیں...

یورپی یونین اور جمہوریہ گیمبیا سے غزہ بحران میں فوری مداخلت کی اپیل

نئی دلی: (دعوت نیوز ڈیسک) جماعتِ اسلامی ہند کے اعلیٰ سطحی وفود نے یورپی یونین اور جمہوریہ گیمبیا کے سینئر سفارت کاروں سے ملاقات کی اور ان سے غزہ میں جاری انسانی بحران کے پیشِ نظر فوری بین الاقوامی مداخلت کی پرزور اپیل کی۔ یورپی یونین کے سیاسی امور کے سربراہ جناب کلاس نائمان سے ملاقات کرنے والے وفد کی قیادت امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ…
مزید پڑھیں...

!رہبران قوم کی بھی ہے ضروری رہبری

’’ہمارا حال ایک ٹھٹھہ ہے ہماری اس تاریخ پر جو نسلِ انسانی کو شش و پنج کر دیتی ہے۔ وہ اس لیے کہ اگر ہم اپنے ماضی کے ابواب کی سرسری طور پر بھی ورق گردانی کریں تو پتا چلے گا کہ آج ہم جس مغرب کے عروج اور ارتقاء سے متاثر ہیں اور اس کی ترقی کی مثالیں دیتے ہیں ان کے اصولوں اور قوانین کو منضبط و مرتب کرنے کا سہرا ہمارے اسلاف ہی کے سر جاتا ہے۔‘‘
مزید پڑھیں...

اتر اکھنڈ کے گاؤں دھرالی میں دردناک حادثہ، پہاڑی نالے میں اچانک آنے والی طغیانی سے پورا گاؤں سیلاب کی نذر

محمد ارشد ادیب یو پی کے وزیراعلی نے بدیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کی اور ا سے دہشت گردی و تبدیلی مذہب سے جوڑدیا جموں و کشمیر میں 25 کتابوں پر پابندی، کانگریس نے کیا اس تانا شاہی فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ اعظم گڑھ میں مثالی سرکاری اسکول، مسلم پردھان کی کاوشوں کا نتیجہ ۔ داخلہ لینے کے لئے طلبہ قطار میں شمالی ہند میں مانسونی بارشوں کے سبب…
مزید پڑھیں...

ریاست تمل ناڈو، مسلمان اور آزادی کے 79 سال

مشتاق رفیقی قائد ملت محمد اسماعیل سے توحید جماعت تک۔۔۔ نمائندگی کی بدلتی تصویریں فرقہ پرستی کے بڑھتے سائے اور ریاستی مسلمانوں کے امکانات و خدشات کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟ یا ایک ’ عیار سسٹم کی ذہنی غلامی ‘ میں جکڑے ہوئے؟ ریاست تمل ناڈو کے مسلمانوں میں جدید طرزِ سیاست کا آغاز بیسویں صدی کے اوائل سے ہی شروع ہو گیا تھا جب انہوں نے انگریزوں کے خلاف…
مزید پڑھیں...

اداریہ

بھارت اس وقت ایک ایسے معاشی اور سفارتی بحران کا سامنا کر رہا ہے جہاں اسے ایک طرف روس سے سستا تیل خریدنے کا فائدہ مل رہا ہے تو دوسری طرف اسے امریکہ اور یورپ کا…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]

hacklink |
casino siteleri |
en iyi bahis siteleri |
casinolevant giriş |
deneme bonusu |
betorder |
güncel bahis siteleri |
asyabahis giriş |
hacklink |
casino siteleri |
en iyi bahis siteleri |
casinolevant giriş |
deneme bonusu |
betorder |
güncel bahis siteleri |
asyabahis giriş |