ہفت روزہ دعوت – شمارہ 03 اگست تا 09 اگست 2025

مشمولات

اہم ترین

اداریہ

خاندان ہر معاشرے کی بنیاد ہوتا ہے جس پر سماج کی عمارت کھڑی ہوتی ہے۔ یہی خاندان آنے والی نسل کی اولین تربیت گاہ اور…

بنگلہ دیش میں بدھ مندر کی مبینہ توڑ پھوڑ کا گمراہ کن دعویٰ

ڈھاکہ: (دعوت انٹر نیشنل نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش میں بدھ مندروں پر مبینہ حملوں کا ایک اور دعویٰ حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہوا جس نے ایک بار پھر عوامی جذبات کو بھڑکانے کی کوشش کی۔ 19 جولائی 2025 کو ’’ایکس‘‘پلیٹ فارم پر امانتھی نامی صارف (@amanthi4) نے دعویٰ کیا کہ ایک بدھ مندر پر حملہ ہوا ہے اور حکومت کو اس پر فوری کارروائی کرنی چاہیے۔ لیکن xAI…
مزید پڑھیں...

گردابِ دل

سمیہ بنت عامر خان ابتسام ان چہروں میں سے تھا جنہیں دیکھ کر دل کو اطمینان نصیب ہو۔ نرم لہجہ، عاجز طبیعت اور چہرے پر سجدوں کا نور۔ وہ والدین کا فرماں بردار بیٹا،…
مزید پڑھیں...

’قومی افتخار‘ کا بیانیہ

قومی افتخار یا دیش بھکتی کا جذبہ بظاہر ایک مثبت اور تعمیری قوت ہے جو کسی بھی قوم کو اتحاد، ایثار اور ترقی کی راہ پر گامزن کرتا ہے۔ تاہم جب یہی جذبہ سیاسی مفادات، فرقہ وارانہ تعصبات اور مالی مفاد کے لیے استعمال کیا جائے تو یہ ایک خطرناک ہتھیار بن جاتا ہے۔
مزید پڑھیں...

’’تعلیم پڑھو، اٹھو اور تعمیر کرو‘‘

احمدآباد: ( دعوت نیوز ڈیسک) اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (SIO) کی گجرات یونٹ کی جانب سے ریاست گیر سطح پر ’’تعلیم — پڑھو، اٹھو اور تعمیر کرو‘‘ کے عنوان سے تعلیمی بیداری مہم کامیابی کے ساتھ مکمل ہوئی۔ اس مہم کا مقصد نوجوانوں میں علم کی طلب، فکری بیداری، اخلاقی تعمیر اور تعلیمی اداروں سے مضبوط تعلق کا فروغ تھا۔ مہم کے دوران ریاست بھر میں…
مزید پڑھیں...

مالدیپ کی اسلامی تاریخ پر ایک نظر

ابو منیب 25 جولائی 2025 کو بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے دورہ مالدیپ نے اس جزیرے کو عالمی توجہ کا مرکز بنایا۔ وہاں انہوں نے صدر محمد معیزو سے ملاقات کی، اہم معاہدوں پر دستخط کیے اور دوستی کے وعدے کیے۔ مگر مالدیپ کی اصلی دلکشی اس کے نیلگوں سمندر اور گہری اسلامی تاریخ میں چھپی ہوئی ہے۔ یہ کہانی اس چھوٹے سے جزیرے کی ہے کہ جو بدھ مت سے نکل کر آج…
مزید پڑھیں...

مذہب کی تبلیغ جرم نہیں ہے :کرناٹک ہائی کورٹ

ابو منیب آندھرا پردیش وقف بورڈ: P-4 منصوبہ اور غریبوں کی امید تلنگانہ: طلبہ کا بند، تعلیم کے حق کی پکار ذات پات کے سروے پر سیاسی ہلچل: شفافیت کا مطالبہ یا محض سیاسی ہنگامہ؟ پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کی گونج پورے ملک کی سیاست کو جھنجھوڑ رہی رہی ہے—کہیں بہار میں الیکشن کمیشن کا متنازعہ ایس آئی آر، کہیں پہلگام جیسے اندوہناک واقعے کے ذمہ دار اب…
مزید پڑھیں...

بہار میں ایس آئی آر: عوام کو اب بھی راحت نہیں

سپریم کورٹ نے بہار میں جاری ایس آئی کو شک کی نگاہ سے دیکھا ہے۔ عدالت نے کہا کہ ووٹر لسٹ کا مقصد کسی کو خارج کرنا نہیں بلکہ تمام اہل شہریوں کو شامل کرنا ہے۔ جسٹس سوریہ کانت نے خبردار کیا کہ اگر یہ عمل بدنیتی پر مبنی ثابت ہوا تو اسے منسوخ کیا جا سکتا ہے۔ عدالت نے سوال اٹھایا کہ کمیشن عام شناختی دستاویزات جیسے آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو…
مزید پڑھیں...

فلسطین اور اسرائیل: نئے عالمی بیانیے کا آغاز۔ دو ریاستی حل کی طرف بڑھتا ہوا یورپ

ڈاکٹر سلیم خان سعودی عرب کی سفارتی حکمت عملی کامیاب: مغرب میں فلسطین کی حمایت بڑھنے لگی برطانوی سیاست میں ہلچل: 221 اراکینِ پارلیمان کا فلسطین کی باضابطہ منظوری کا مطالبہ ایک ایسے وقت میں جب غزہ کے ایک لاکھ شیرخوار بچوں کے سر پر صہیونیت کی ننگی تلوار لٹک رہی ہے فرانسیسی صدر ایمینوئل میکراں نے عن قریب فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر کے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]