ہفت روزہ دعوت – شمارہ 27 جولائی تا 2 اگست 2025

مشمولات

اہم ترین

غریب وسادہ ورنگیں ہے داستان حرم

تاریخ بتاتی ہے کہ حالات ڈرامائی اندازسے حضرت حسینؓ کے خلاف پیدا ہوتے چلے گئے یہاں کہ ’’ تنگ آمد بہ جنگ آمد‘‘ جیسی صورت حال پیدا ہوگئی۔ آپ بھی اور آپ کے جاں نثار اپنی تلواریں سونت کر کھڑے ہوگئے،جنگ شروع ہوئی اور گھمسان کا رن پڑا، بالآخردشمن غالب آیا اورخاندانِ نبوت کے چشم وچراغ کواوراس کے پورے خاندان کوخاک وخون میں تڑپا دیاگیا، زمین وآسمان کی…
مزید پڑھیں...

وقف ترمیمی قانون کو مسترد کریں، کیرالا مسلم خواتین کانفرنس کا مطالبہ

ارناکلم: (دعوت نیوز ڈیسک) متنازعہ ایکٹ اقلیتوں کے حقوق پر حکومت کے کنٹرول کے لیے لایا گیا: اقراء حسن "وقف ترمیمی قانون 2025 براہ راست ہماری ملّی خودمختاری کو مجروح کرتا ہے، اقلیتی حقوق کو کمزور کرتا ہے اور ہماری جمہوریت کے آئینی توازن کو مخدوش کرتا ہے" یہ جملے اقرا حسن، رکن پارلیمنٹ کیرانہ، اتر پردیش نے ارناکلم ٹاؤن ہال میں 19؍ جولائی کو…
مزید پڑھیں...

شعراء کا ظلم کے خلاف متحد ہونے کا عہد، مشاعرے میں جذباتی اظہار

علی گڑھ (دعوت نیوز ڈیسک) موجودہ زمانے میں پوری دنیا ظلم و فساد سے بھر گئی ہے۔ قتل و غارت گری عام ہو گئی ہے۔ طاقت وَر کم زوروں کو دبانے کچلنے اور اپنا غلام بناکر رکھنے کے لیے ہر قسم کے حربے جتن آزما رہے ہیں، خاص طور سے فلسطین کا علاقہ جہنم کدہ بنا ہوا ہے جہاں سب تک تقریباً ایک لاکھ افراد جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں، بدترین دہشت گردی کی…
مزید پڑھیں...

کشمیر میں آن لائن جوے کی لعنت: نوجوانوں کا مستقبل داؤ پر

اسلام نے شراب اور جوے کو قطعاً حرام قرار دیا ہے۔ یہ نہ صرف ہماری زندگیوں کو تباہ کرتے ہیں بلکہ ہماری روحانی اور اخلاقی قدروں کو بھی پامال کرتے ہیں اور اس طرح ہمارے سماج اور معاشرے کا تانا بانا تیزی سے بکھر رہا ہے۔ جموں وکشمیر میں نوجوانوں کی بے روزگاری کی شرح پچاس فیصد سے تجاوز کرگئی ہے۔ بہت سے لوگ مایوسی کی صورت میں اور نوکریاں نہ ملنے کے باعث آن…
مزید پڑھیں...

نصاب میں نام نہاد فنونِ لطیفہ کی شمولیت: تہذیبی بقا یا فکری غلامی!

یہ وقت مسلمانوں کے لیے سخت امتحان کا ہے۔ یہ مسئلہ صرف آٹھویں جماعت کی نصابی تبدیلی یا چند تاریخی ابواب کا نہیں بلکہ یہ ہماری آئندہ نسلوں کی فکری، دینی اور تہذیبی شناخت کا مسئلہ ہے۔ اگر ہم نے وقت پر اس فکری حملے کو پہچان کر اس کا مقابلہ نہ کیا تو وہ دن دور نہیں جب ہماری آنے والی نسلیں ہمیں سوالیہ نگاہوں سے دیکھیں گی۔ یہ تعلیمی تبدیلیاں "میٹھے…
مزید پڑھیں...

غزہ جنگ بندی!! ہنوز دلی دوراست

مسعود ابدالی یورپی یونین کا اسرائیل پر تادیبی پابندیوں سے گریز۔ سلووانیہ نے اسرائیل کے دو انتہا پسند وزرا کو ناپسندیدہ قراردیدیا غرب اردن میں قبضہ گردوں نے بے زبان بھیڑوں کو گولی ماردی۔ نسل کشی کے خلاف یورپی موسیقاروں کا اتحاد غزہ میں جنگ بندی کی تاحال کوئی سنجیدہ امید نظر نہیں آتی۔ صدر ٹرمپ مسلسل ’جلد آنے والی خوشخبری‘ کی پیش گوئی کر رہے ہیں…
مزید پڑھیں...

سادہ لوح اور منکسر المزاج فلسطینی رہنما کی داستان

محمد ضیف انتہائی منکسر المزاج اور متواضع شخص تھے، اتنے اہم عہدے پر ہونے کے باوجود انتہائی سادہ زندگی گزارتے تھے۔ اپنی پوری زندگی فلسطین اور مسجد اقصیٰ کی آزادی کی جدو جہد میں گزار دی اور آخر کار اسی راہ میں شہادت کے درجے پر فائز ہو کر اللہ تعالیٰ سے جا ملے۔ انا للہ و انآ الیہ راجعون
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]