ہفت روزہ دعوت – شمارہ 20 جولائی تا 26 جولائی 2025

مشمولات

اہم ترین

اختر حسین عزمی کی شاہکار تصنیف۔ ہر داعی کی ضرورت

سہیل بشیر کار، بارہمولہ ’’دعوت القرآن‘‘ ڈاکٹر اختر حسین عزمی کی تصنیف ہے جو ایک منجھے ہوئے قلم کار ہیں۔ تاریخی واقعات ہوں یا شخصیت نگاری موصوف حقائق کو افسانوی انداز میں ایسے پیش کرتے ہیں کہ قاری بوریت کا شکار نہیں ہوتا بلکہ تحریر میں یوں مگن ہوجاتا ہے کہ وقت کا احساس بھی نہیں رہتا۔ علاوہ ازیں موصوف علمی موضوعات پر بھی دسترس رکھتے ہیں اسی لیے ان…
مزید پڑھیں...

بھارتی مسلمانوں کی شناخت اور ورثہ سنگین خطرے سے دوچار

نئی دلی: (دعوت نیوز ڈیسک) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے سینئر رکن ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ہندوستانی مسلمانوں کو درپیش بڑھتے ہوئے خطرات اور ان کے مذہبی، تعلیمی و تہذیبی اداروں کو لاحق مسلسل حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ ہفتے جماعت اسلامی ہند کے صدر دفتر، جامعہ نگر دہلی میں ’’بھارتی مسلمانوں کو درپیش چیلنجز‘‘ کے موضوع پر خطاب…
مزید پڑھیں...

جرائم کے انسداد کے لیے اخلاقی و مذہبی تربیت ناگزیر: پروفیسر سلیم انجینئر

نئی دلی : ( دعوت نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی ہند کے زیر اہتمام کُل مذاہب آن لائن کانفرنس میں مذہبی رہنماوں اور دانشوروں کا اظہار خیال ملک میں بڑھتے ہوئے جرائم کی روک تھام کے لیے صرف قانون ہی نہیں بلکہ انسانی ضمیر اور روحانی شعور کی بیداری ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر انجینئر سلیم نے ایک کل مذاہب آن لائن…
مزید پڑھیں...

سابق مدیر ’دعوت‘ کی شخصیت کے چند نادر گوشے

محمد عبدالعزیز محمد مسلمؒ سابق مدیر ’’سہ روزہ دعوت‘‘ نئی دلی، صحافت کے افق کا ایک نہایت روشن ستارہ جو لکھا تپاک جاں سے لکھا، جس کے قلم کی سیاہی زندہ ضمیر کے آفاقی خمیر سے کشیدہ تھی، جس کی نہ تو کبھی روشنی کم ہوگی اور نہ ہی روشنائی مدھم پڑے گی کیوں کہ وہ قلم ہی کا نہیں، کردار کا بھی دھنی تھا، حالاں کہ صحافت ہی سے ان کی تمام تر وابستگی رہی ہے۔ اس…
مزید پڑھیں...

پورنیہ میں ایک قبائلی خاندان توہم پرستی کی آگ کی نذر

پورنیہ، بہار (دعوت نیوز ڈیسک) بہار کے ضلع پورنیہ کے گاؤں ٹیٹگاما میں 8؍ جولائی کی رات ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں ایک بچے کی موت کے بعد گاؤں کی پنچایت نے ایک خاندان کو ڈائن قرار دیتے ہوئے سزائے موت کا فیصلہ سنایا جس کے تحت بابو لال اوراؤ (50) اس کی بیوی سیتا دیوی (48) ماں کاتو دیوی (65) بیٹا منجیت کمار (25) اور بہو رانی دیوی (23) کو نہ صرف…
مزید پڑھیں...

کہیں بے آبرو ہوکر تو نہیں نکلیں گے؟

ڈاکٹر سلیم خان کیا سنگھ پریوار کے لیے بھی ’مکافاتِ عمل‘ کی گھڑی قریب آچکی ہے؟ للن پٹیل سے کلن جوشی نے پوچھا بھیا تم فون کیوں نہیں اٹھا رہے تھے ۔ دس بار فون کیا تشویش ہوئی تو دوڑا دوڑا آیا ۔ خیریت تو ہے؟ للن بولا یار اس میں اتنی فکر کی کیا بات ہے ؟ میں تھوڑی 75 کا ہورہا ہوں ۔ میری عمر تو ابھی صرف 44برس ہے۔ تمہیں پتہ ہوگاکہ اپنے چھتیس گڑھ…
مزید پڑھیں...

زہران ممدانی، اقتدار کے سامنے حق گوئی کی خاندانی میراث پر کاربند

امریکی خارجہ پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے، نیویارک شہر کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک پرائمری کے انتخابی مہم کے دوران، ہندوستانی نژاد زہران ممدانی اپنے والد محمود ممدانی کے ورثے کو آگے بڑھاتے ہوئے نظر آتے ہیں، جنہوں نے 9/11 کے بعد دہشت گردی کے لیے اسلامی ثقافت کو موردِ الزام ٹھیرانے والے غالب امریکی بیانیے کو بہادری سے چیلنج کیا تھا اور ان کی والدہ میرا…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]