ہفت روزہ دعوت – شمارہ 06 جولائی تا 12 جولائی 2025

مشمولات

اہم ترین

ایران-اسرائیل جنگ کے پس منظرمیں امت کے مستقبل کی تصویر

ابوفہد ندوی، نئی دہلی انسانی منصوبے چاہے کچھ ہوں، کائنات کا نظام الٰہی تدبیر ہی سے چلتا ہے غزہ کے مقابلے میں ایران کی بہت زیادہ فکر نہیں ہونی چاہیے، خاص طور پر اس لیے بھی کہ ایران تو اپنی بقا کا سامان کر ہی لے گا جیسا کہ وہ ایک زمانے سے کرتا آیا ہے، اسرائیل و امریکہ کی دھمکیوں کے باوجود، اپنے خلاف اقتصادی پابندیوں کے باوجود اور حالیہ دنوں میں…
مزید پڑھیں...

گھر کی اصلاح

ابو سلیم محمد عبدالحیؒ خواتین کی ذمہ داریوں میں سب سے اہم ذمہ داری اپنے گھر کی اصلاح کی ہے۔ اس اصلاح کا مختصر مطلب یہ ہے کہ آپ گہری نظر ڈال کر دیکھیں کہ آپ…
مزید پڑھیں...

نظام تعلیم کے بحران کو حل کرنے کی ضرورت

عرفان شاہد حالیہ برسوں میں بھارت میں اسکولی تعلیم شدید تنقید کی زد میں ہے۔ نہ صرف تعلیمی اخراجات میں بے تحاشا اضافہ ہو رہا ہے بلکہ تعلیم کا معیار بھی دن بہ دن گرتا جا رہا ہے۔ ایک تشویش ناک رجحان یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ بہت سے نجی اسکولوں نے تعلیم دینے کے بجائے والدین کا مالی استحصال کرنے کو اپنا مقصد بنا لیا ہے۔ اسکول، جو کہ علم اور تربیت کے…
مزید پڑھیں...

جہاداور اجتہاد :اسلامی ریاست کی بقااوراستحکام کے ضامن

ڈاکٹر ساجد عباسی، حیدرآباد اسلام ایک مکمل ضابطۂ حیات ہے جو زندگی کے تمام پہلوؤں میں رہنمائی کرتا ہے۔ اس دین کی بنیاد قرآن و سنت پر ہے اور اس کے اصولوں کو وقت کے تقاضوں کے مطابق نافذ کرنے کے لیے دو اہم ذرائع ہیں: جہاد اور اجتہاد۔ دونوں اصطلاحات مختلف ہیں لیکن امت کی فلاح و بقا میں ان کا کردار غیر معمولی ہے۔ جہاد اسلام کے دفاع اور باطل کے خلاف…
مزید پڑھیں...

بہار اسمبلی انتخابات: ای سی آر یا پھر این آر سی ؟

ووٹر لسٹ کی چھان بین یا خاموش این آر سی؟ 2003 کے بعد ووٹر بننے والوں سے شہریت کے ثبوت طلب 2004 کے بعد پیدا ہونے والوں سے برتھ سرٹیفکیٹ کے ساتھ والدین کی شہریت کے کاغذات بھی لازمی دیہی علاقوں میں کم خواندگی، ناقص دستاویزی رسائی — لاکھوں ووٹروں کے اخراج کا خطرہ ممتا بنرجی، کانگریس، آر جے ڈی اور سماجی تنظیموں نے اسے این آر سی سے بھی زیادہ…
مزید پڑھیں...

!جگن ناتھ یاترا سے کمبھ میلے تک بھگدڑ اور موت کا سایہ

ڈاکٹر سلیم خان بھارت کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بھگدڑ اور انتظامیہ کی لاپروائیوں پر بروقت جوابدہی طے کی جانی ضروری اڈیشہ میں بھگدڑ کا سانحہ وزیر اعظم نریندر مودی کے پیغام کا منتظر تھا ۔ انہوں نے ایکس پر لکھا کہ ’’ جگن ناتھ کی رتھ یاترا کے موقع پر تمام ہم وطنوں کو میری نیک خواہشات، اور بھکتی کا یہ تہوار ہر ایک کی زندگی میں خوشی، امن،…
مزید پڑھیں...

امریکہ و اسرائیل کا بغل بچہ بننے میں عرب ملکوں کا خسارہ

اسرائیل اور ایران کے درمیان 12 دنوں کی لڑائی اور اس میں امریکی شمولیت نے صہیونیت اور نیوکنزرویٹیوز لابی کی طرف بھی دنیا کی توجہ مبذول کروائی ہے۔ تاہم حتمی بات یہی رہے گی کہ طاقتور بنے بغیر اپنا تحفظ کرنا مشکل ہے۔ بوسنیا ہرزیگووینا، فلسطین اور غزہ، عراق، افغانستان، لیبیا اور لبنان اور سیریا وغیرہ اس کی مثالیں ہیں۔ نہ جانے عرب ملکوں کے شاہوں کی…
مزید پڑھیں...

’’ہاتھ مٹی میں، دل وطن کے ساتھ‘‘

نئی دہلی (دعوت نیوز ڈیسک): چلڈرن اسلامک آرگنائزیشن (CIO) ملک گیر سطح پر ایک ہمہ گیر ماحولیاتی مہم چلا رہی ہے جس کا عنوان ہے ’’ہاتھ مٹی میں، دل وطن کے ساتھ‘‘۔ یہ مہم 25؍ جون تا 26؍ جولائی 2025ء کے دوران منائی جائے گئی، جس میں بچوں کو درخت لگانے اور فطرت سے تعلق مضبوط کرنے کی ترغیب دی جائے گی۔ مرکز جماعت اسلامی ہند، نئی دہلی میں منعقدہ ایک پریس…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]