ہفت روزہ دعوت – شمارہ 29 جون تا 05 جولائی 2025

مشمولات

اہم ترین

ایس آئی او تلنگانہ کا ایرانی قونصل جنرل سے ملاقات

حیدرآباد : (دعوت نیوز ڈیسک) اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (SIO)، تلنگانہ زون نے اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ایران میں ہونے والے جانی نقصانات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ایرانی عوام سے مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔ اسی سلسلے میں ایس آئی او کے جنرل سکریٹری ایڈووکیٹ انیس الرحمٰن، ریاستی صدر محمد فراز احمد، سکریٹری محمد حمادالدین…
مزید پڑھیں...

یونانی طب کے فروغ کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی: پرشوتم روپالا

احمد آباد (دعوت نیوز ڈیسک) ‘طبِ یونانی صرف ماضی کی کامیابیوں پر فخر کرنے کا نام نہیں ہے بلکہ یہ موجودہ زمانے میں مؤثر طریقہ علاج بھی ہے اور مستقبل کی ضرورت بھی‘ اسی جذبے کے ساتھ آل انڈیا یونانی طبی کانگریس، گجرات کے زیر اہتمام سردار پٹیل یادگار آڈیٹوریم میں معروف حکیم و مصلح حکیم عبدالرزاق قاسمی قریشیؒ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک…
مزید پڑھیں...

اسرائیل ایران جنگ اور ذرائع ابلاغ: خبر رسانی سے پروپیگنڈوں تک کا سفر

مشتاق رفیقی ورلڈ پریس انڈیکس میں اسرائیل 112 ویں اور ایران 176 ویں نمبر پر، اعتبار کن ذرائع پر ہو؟ ذرائع ابلاغ کے بغیر موجودہ دور کا تصور ہی محال ہے۔ یہ ذرائع ابلاغ ہی ہے جو موجودہ جمہوری دور میں طاقتوروں کو ذمہ دار ٹھیرا کر جواب دہی کے لیے مجبور کر سکتا ہے۔ عوام کو سچائیوں سے آگاہ کرنے سے لے کر انہیں تعلیم دینے اور تفریح فراہم کرنے میں بھی اس…
مزید پڑھیں...

‘فلسطین خالی کرو ایران کی صہیونیوں کو دو ٹوک وارننگ

پروفیسر ایاز احمد اصلاحی، لکھنؤ صہیونیوں کی آہ و بکا؛ غزہ کا ظالم آج خود مظلوم بننے کی اداکاری میں مصروف؟ اسرائیل میں مہاجرین جیسا منظر:آبادکار بنکروں اور ہوائی اڈوں کی طرف بھاگنے پر مجبور ایرانی قیادت کی ثابت قدمی سے اندازے ہی نہیں بیانیے بھی بدل رہے ہیں گزشتہ دس دنوں سے عام طور سے اسرائیل میں صرف تباہ کن صبحیں ہی وہاں کے آبادکاروں کا…
مزید پڑھیں...

اسرائیل کے خلاف جکڑتا عالمی شکنجہ ؟

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے 57اسلامی رکن ممالک نے استنبول میں منعقد ہونے والے وزرائے خارجہ اجلاس میں مشترکہ اعلامیے جاری کرکے ایران پر اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کی شدید مذمت کی ۔ عالمِ اسلام کی موقر تنظیم نے اسرائیلی حملوں کو روک کراس خطرناک کشیدگی کے خاتمہ پر زوردیا ۔او آئی سی نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے ذریعہ…
مزید پڑھیں...

اداریہ

مشرق وسطیٰ ایک مرتبہ پھر سنگین بحران کی زد میں ہے۔ حالیہ ایران اسرائیل تنازعے نے عالمی سطح پر نہ صرف تشویش میں اضافہ کیا ہے بلکہ بڑی طاقتوں کے رویوں کو بھی واضح…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]