ہفت روزہ دعوت – شمارہ 11 مئی تا 17 مئی 2025

اہم ترین

اداریہ

22 اپریل 2025 کو جموں و کشمیر کے سیاحتی مقام پہلگام کی بیسارن گھاٹی میں ہونے والے اندوہناک واقعے نے پورے ملک کو غم…

میڈیا کا تعصب اور اس کاحل

مسلم کمیونٹی ’’نج تھیوری‘‘ کو مثبت انداز میں استعمال کر کے نہ صرف اپنی سماجی اور معاشی حالت کو بہتر بنا سکتی ہے بلکہ ملک میں بڑھتی ہوئی پولرائزیشن کا مقابلہ بھی کر سکتی ہے۔ میڈیا کے منفی ’’نج‘‘ کے مقابلے میں یہ مثبت حکمت عملی معاشرتی ہم آہنگی کو فروغ دے گی اور تعصبات کو کم کرے گی۔ اس کے لیے کمیونٹی کو منظم انداز میںکام کرنا ہوگا، سوشل میڈیا اور…
مزید پڑھیں...

یکساں سِول کوڈ : حقیقت اور مطالبات

قانون سازی ایسی ہونی چاہیے کہ اس ملک میں آباد تمام مذہبی، تہذیبی اور لسانی اکائیاں اپنی انفرادیت کو محفوظ سمجھیں اور اس قانون کے دائرے میں رہ کر وہ ملک کے استحکام اور ترقی میں پرسکون اور باعمل شہری کی حیثیت سے حصہ لے سکیں۔ لیکن اگر مختلف تہذیبی، لسانی یا مذہبی اکائیاں کسی قانون کے ذریعے اپنی انفرادیت کو مٹتا ہوا محسوس کریں گی تو ان میں ردعمل پیدا…
مزید پڑھیں...

’’وقف املاک ہماری امانت ہیں، کوئی مداخلت برداشت نہیں‘‘

جلگاؤں:(دعوت نیوز ڈیسک) وقف ترمیمی قانون 2025 کے خلاف جلگاوں میں ضلع کلکٹر کے دفتر کے روبرو ہزاروں خواتین نے ایک منظم، پُرامن اور پُراثر احتجاج درج کیا جس کا انعقاد تحفّظِ اوقاف کمیٹی، جلگاؤں نے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی اپیل پر کیا تھا۔ روایتی لباس میں ملبوس خواتین، ہاتھوں میں تختیاں اٹھائے ہوئے مجوزہ قانون کی بعض دفعات پر شدید تشویش کا…
مزید پڑھیں...

فلم ’’پُھلے‘‘ کے گرد تنازعہ کا تجزیہ

سچائی، حساسیت، اور سماجی تبدیلی فلم ’’پھلے‘‘ کا تنازعہ محض ایک فلم کے بارے میں نہیں بلکہ ہندوستان میں سماجی تبدیلی، تاریخی سچائی اور ثقافتی حساسیت کے درمیان پیچیدہ تعامل کی علامت ہے۔ مہاتما پھلے نے پسماندہ طبقات کو آواز دی اور ایک استحصال سے پاک معاشرے کا خواب پیش کیا۔ ان کے خیالات آج بھی مزاحمت کا سامنا کرتے ہیں، جیسا کہ اس تنازعے سے ظاہر ہوتا…
مزید پڑھیں...

امریکی محصولات کے خلاف نئی چینی سفارت کاری

بیجنگ نے اپنے تجارتی شراکت داروں کو صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی محصولات جنگ میں چین کو تنہا کرنے کے لیے امریکی دباؤ کے سامنے جھکنے کے خلاف خبردار کیا ہے۔ یہ سخت انتباہ جنوب مشرقی ایشیا میں چینی رہنما ژی جن پنگ کے حالیہ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے دورے کے بعد آیا ہے۔ جس کے دوران انہوں نے چین کو ایک قابلِ اعتماد پارٹنر اور عالمی تجارت کے کٹر محافظ کے طور پر…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]