ہفت روزہ دعوت – شمارہ 04 اپریل تا 10 مئی 2025

اہم ترین

!بھارت – سری لنکا تعلقات کا نیا دور

’’ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان حالیہ دفاعی معاہدہ ہندوستان کے بحر ہند کے علاقے میں چینی سازشوں کو چیلنج کرنے کے ہندوستان کے عزم کی نشاندہی کرتا ہے۔ یہ کسی بھی ملک کو ہندوستان کی بحری سرحدوں میں غیر متناسب اثر و رسوخ حاصل کرنے سے روکنے کے لیے ہندوستان کے عزم کو بھی واضح کرتا ہے۔‘‘
مزید پڑھیں...

پہلگام میں دہشت گرد حملے کے دوران انسانیت کا روشن چہرہ

محمد مجیب الاعلیٰ پہلگام کے پر فضا ماحول میں پیش آنے والے دہشت گرد واقعے نے جہاں دلوں کو زخمی کیا وہیں کشمیری عوام کی بے مثال انسان دوستی، ہمدردی اور مہمان نوازی نے نئی تاریخ رقم کی۔#Kashmiriyat ہیش ٹیگ کے ساتھ سوشل میڈیا پر ان مقامی مسلمانوں کی بے لوث قربانیوں کو سراہا جا رہا ہے جنہوں نے اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر حملے کے شکار سیاحوں کی مدد کی۔…
مزید پڑھیں...

اسلام کا سیاسی نظام

اگر دنیا میں ہمیشہ اچھے حکم راں ہوں تو معرکۂ حق وباطل سردپڑجاتا اور امتحان کا مقصد فوت ہوجاتا جس کے لیے انسانوں کو پیداکیا گیا ہے۔اگر دنیا میں فتح ہمیشہ اہلِ حق کی ہوتی تو سارے لوگ حق کو قبول کرلیتے۔ایسی صورت میں بھی امتحان کا مقصد فوت ہوجاتا۔ مسلم عوام کی بداعمالیوں کی بدولت بطورِ سزاظالم حکم رانوں کو ان کے اوپر مسلط کردیا جاتا ہے۔مشرقِ وسطیٰ…
مزید پڑھیں...

قرآنی بیانیے میں تکرار کی نوعیت اور معنویت

قرآن میں تکرار مختلف سیاق و سباق میں آتی ہے اور قرآنی بیانیے میں خوبصورتی اور دلکشی پیدا کرتی ہے جس نے ماہرین لسانیات، مبصرین، اسکالروں اور علماء وفضلاء کو ہمیشہ متاثر کیا ہے۔ کیا عرب اور کیا عجم جس نے بھی قرآن کو پڑھا ہے وہ اس کے متن کی دلکشی اور خوبصورتی و رعنائی سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکا ہے۔ قرآن ہمیشہ اسی طرح اپنے قاری کو متاثر کرتا…
مزید پڑھیں...

اداریہ

پہلگام کی دلکش وادی بیسیران میں ہونے والا حالیہ دہشت گرد حملہ انتہائی افسوس ناک اور انسانیت سوز ہے، جس کی جس قدر مذمت کی جائے کم ہے۔ اس بزدلانہ کارروائی میں کم…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]