ہفت روزہ دعوت – شمارہ 20 اپریل تا 26 اپریل 2025

مشمولات

اہم ترین

دورانیے کے اعتبار سے غزہ خونریزی اسرائیل کی طویل ترین جنگ

امریکی جامعات میں غزہ نسل کشی کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز کو کچل دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ 11 اپریل کو غزہ نسل کشی کے خلاف جامعہ کولمبیا میں طلبہ تحریک کے قائد محمود خلیل کی امریکہ بدری کا فیصلہ سنا دیا گیا۔محمود کے خلاف کسی پُر تشدد واقعے میں شرکت اور دہشت گردی میں ملوث ہونے کا کوئی ثبوت پیش نہیں کیا گیا۔ گرین کارڈ ہولڈر محمود خلیل کے خلاف فردِ…
مزید پڑھیں...

غم کی دھرتی کا آبلہ پا شاعر

ڈاکٹر ظہیر دانش عمری شہر کڑپہ نے اردو ادب کے میدان میں بہت سے سپوت پیدا کیے ہیں، لیکن ایک بہت ہی افسوسناک بات اس حوالے سے یہ ہے کہ شاعر و ادیب تو اپنا کام کرکے چلاجاتا ہے لیکن اپنے ادبی وارث نہیں چھوڑتا ،اس لیے اس کا سرمایہ اس کی حیات کے ساتھ ہی مفقود ہوجاتا ہے ، حضرت سید درویش قادری ذکی،عقیل جامد، جعفر امیر،نازش کڑپوی، ہلال کڑپوی وغیرہ انتقال…
مزید پڑھیں...

مرکز جماعت دلی میں عید گیٹ ٹو گیدر قومی شخصیات اور غیر ملکی سفیروں کی شرکت

نئی دلی (دعوت نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی نے ایک با وقار عید ملن تقریب میں پورے ملک سے اپیل کی کہ وہ غیر منصفانہ وقف ترمیمی قانون کی مخالفت میں متحد ہو جائے۔ اس موقع پر انہوں نے غیر ملکی سفارت کاروں اور بین الاقوامی برادری سے بھی اپیل کی کہ وہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف واضح اور مؤثر موقف اختیار کریں۔ یہ…
مزید پڑھیں...

ہند ۔ بنگلہ دیش تعلقات نازک مرحلے میں

دعوت نیوز ڈیسک مودی۔یونس ملاقات بے نتیجہ، باہمی اعتماد کی آزمائش گزشتہ برس اگست میں شیخ حسینہ کے زوال کے بعد ہی بھارت اور بنگلہ دیش کے تعلقات نازک مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ دس مہینے بعد بھی اس سمت میں پیش رفت نہیں ہوسکی ہے۔ حالیہ دنوں میں وزیر اعظم مودی اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر شیخ محمد یونس کے درمیان ملاقات کے بعد بھی جمی برف پگھلنے کے…
مزید پڑھیں...

کے ذریعے فروغBIMSTEC علاقائی اقتصادی تعاون کا

پوری دنیا میں اس وقت تجارتی اتھل پتھل مچی ہوئی ہے، اس پس منظر میں علاقائی تنظیموں یا اتحاد کے ذریعے کاروبار اور معیشت کو فروغ دینا مختلف رہنماؤں کی اولین ترجیح بن گئی ہے۔کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ کسی ایک بڑے ملک پر انحصار کرکے آپ اپنی معیشت کو زیادہ کامیاب نہیں بنا سکتے ہیں بلکہ اس کے لیے پہلے علاقائی سطح پر متحد اور کامیاب ہونا زیادہ اہم ہے اور…
مزید پڑھیں...

انتہائی قابل اعتراض قانون ۔سماجی انصاف کے نظریہ سے انحراف

ایسے میں یہ سوال اہم ہے کہ ستمبر-اکتوبر 2025 میں بہار اسمبلی کے انتخابات پر اس تمام صورتحال کے کیا اثرات مرتب ہوں گے؟ روایتی طور پر مسلمانوں کی اکثریت نتیش کمار سے دور ہی رہی ہے۔ 2015 کے انتخابات کو چھوڑ کر مسلمانوں نے کبھی کھل کر انہیں ووٹ نہیں دیا، البتہ 7 سے 10 فیصد کے درمیان ووٹ ضرور ملے ہیں۔ گزشتہ 20 برسوں میں جنتا دل یو کو جو 13 سے 16 فیصد…
مزید پڑھیں...

اداریہ

گزشتہ دنوں مرکزی حکومت نے جو متنازعہ وقف ایکٹ منظور کیا ہے وہ پورے ملک میں ایک اضطراب کا باعث بن چکا ہے۔ ان ترامیم کو مسلمانان ہند کے آئینی حقوق بالخصوص مذہبی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]