ہفت روزہ دعوت – شمارہ 30 مارچ تا 05 اپریل فروری 2025

اہم ترین

رمضان المبار ک کا پیغام اور عید الفطر کی آمد

عید کے موقع پر ہمیں اپنے ان بھائیوں کو نہیں بھلانا چاہیے جو آج تنگ دستی اور تشدد کا شکار ہیں۔ ان میں بطور خاص غزہ کے مسلمان ہیں اور دوسری جانب وہ تمام مسلمان ہیں جن پر صرف اس بنا پر ظلم ڈھایا جا رہا ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ ہم خدائے واحد پر ایمان رکھتے ہیں،اسلام کو بطور دین قبول کرتے ہیں، اپنی بقا اور وجود کی جدو جہد میں مصروف ہیں اوراسلامی تشخص کے…
مزید پڑھیں...

غزہ بمباری میں شدت، ہسپتال خصوصی ہدف۔تازہ دم ٹینک ڈویژن غزہ بھیج دیا گیا

مسعود ابدالی ویزے کی حامل جامعہ براون ہسپتال کی لبنانی نژاد اسسٹنٹ پروفیسر امریکہ بدر۔غزہ کے ایک سابق افسر کا ہندوستانی داماد گرفتار امن مذاکرات اب تلواروں کے سائے میں ہونگے۔ نیتن یاہو۔دوپاکستانی صحافیوں کا دورہ اسرائیل غزہ پر 17 مارچ سے خوفناک بمباری کا جو سلسلہ شروع ہوا ہے، اس میں ہر روز شدت آتی جا رہی ہے۔ اہلِ غزہ کو فضا سے برسنے والی آتش…
مزید پڑھیں...

اداریہ

عیدالفطر کا مبارک و مسعود دن دراصل ماہِ صیام کی روحانی کیفیات، اپنے نفوس کی تطہیر اور رضائے الٰہی کے حصول کی سعادت پر شکرانے کا دن ہے۔ اسی لیے اس دن مسلمان خدا کی بارگاہ میں روز کی پانچ نمازوں کے علاوہ ایک اور نماز کے ذریعے اپنے رب کا شکر بجا لاتے ہیں اور اس کی کبریائی کا اعلان کرتے ہیں۔ ہم عیدالفطر کی خوشیوں کے اس موقع پر تمام اہلِ اسلام کو دل کی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]