ہفت روزہ دعوت – شمارہ09 مارچ تا 15 مارچ فروری 2025

اہم ترین

بھارتی معاشرہ اور یوم نسواں تقریبات

محمد آصف اقبال، نئی دہلی 8 مارچ کو ہمارے ملک کے بشمول پوری دنیا میں خواتین کا قومی دن منایا جاتا ہے جس میں مختلف تقریبات منعقد ہوتی ہیں۔ سرکاری ادارے، تعلیمی ادارے، این جی اوز، کارپوریٹ ادارے اور مقامی کمیونٹیوں کے ذریعے متعدد سرگرمیاں انجام دی جاتی ہیں۔ یہ تقریبات صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے مکالمے اور عمل کو فروغ دینے کا ایک…
مزید پڑھیں...

!قرآن تمام نعمتوں سے بڑ ی نعمتہے

ڈاکٹر ساجد عباسی، حیدرآباد امتِ مسلمہ کے پاس قرآن کی شکل میں وہ نسخہ موجود ہے، جو اسے بامِ عروج پر پہنچا سکتا ہے ہم عارضی دنیا میں زندگی گزار رہے ہیں جہاں ہمیں ملنے والی تمام نعمتیں بھی عارضی ہیں۔ انسان کی مختصر زندگی میں جہاں عروج ہے، وہیں زوال بھی ہے۔ ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب نعمتیں سامنے موجود ہوتی ہیں لیکن انسان اس کا متحمل نہیں رہتا کہ…
مزید پڑھیں...

!ہندومت کو ہندوتوا سے بچاؤ

نئی دلی۔ (دعوت نیوز ڈیسک) ہندوتوا نظریے کے معمار ونایک دامودر ساورکر پر سینئر صحافی اور سابق مرکزی وزیر ارون شوری کی تحریر کردہ ایک نئی کتاب نے بھارت کے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ یہ کتاب اس نظریے کو بے نقاب کرتی ہے جس کی وکالت اس شخص نے کی تھی جس کی یادیں بی جے پی کی موجودہ حکومت تازہ کر رہی ہے۔ بی جے پی شرمناک طور پر عرصہ دراز سے فراموش…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش میں ‘ویاپم’ گھپلے کی بازگشت

شہاب فضل، لکھنؤ مساوات کے لیے جدوجہد کرنے والے جہد کار ریزرویشن کے ضابطوں کی خلاف ورزی پر چراغ پا ملک کی مختلف ریاستوں میں داخلہ امتحانات اور ملازمت کے لیے بھرتیوں کی صورت حال ابتر اترپردیش کے سرکاری اسکولوں اور کالجوں میں اساتذہ کی بھرتی کا معاملہ عدالتی داؤ پیچ میں الجھا ہوا ہے۔ ایک طرف اسکولوں اور کالجوں میں اساتذہ کی کمی اور دیگر اسباب کے…
مزید پڑھیں...

جہانِ نو ہورہا ہے پیدا جہانِ پیر مررہا ہے

ٹرمپ امریکہ کو پھر سے عظیم بنانے کا نعرہ لگا کر وارد ہوئے ہیں۔ ان کا خیال ہے پچھلے 80 سال سے امن قائم کرنے کے نام پر امریکہ کا استحصال ہوا ہے۔ اب ٹرمپ امریکہ کے مفاد میں سودے بازی کر کے اسے پھر سے سوپر پاور بنانا چاہتے ہیں۔ اس بابت ماہرین کا خیال ہے کہ اس طرح دنیا زیادہ خطر ناک ہو جائے گی اور امریکہ خود کمزور اور غریب ہو جائے گا۔ ٹرمپ نے 24 فروری…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی لو جہاد کا شور کوئی دس سال قبل ریاست جھارکھنڈ میں ایک مسلم نوجوان اور ایک ہندو لڑکی کے درمیان قربت ہوگئی۔ یہ قربت بالکل فطری تھی۔ دونوں نے ایک دوسرے کا مذہب اچھی طرح سمجھ کر دوستی کی تھی۔ لیکن شر پسند سیاسی گروہ نے اپنی نئی شر انگیز اصطلاح یا ٹرم ’لو جہاد‘ کا شو ر مچانا شروع کردیا۔ ہندوؤں کے پاس جا جا کر کہنے لگے کہ مسلمان تمہاری…
مزید پڑھیں...

اداریہ

زبان کسی بھی قوم کی تہذیب و ثقافت کا بنیادی ستون ہوتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں زبان اور اس کے تحفظ کے حوالے سے حساسیت پائی جاتی ہے۔ بھارت بھی…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]