ہفت روزہ دعوت – شمارہ02 مارچ تا 08 مارچ فروری 2025

مشمولات

اہم ترین

مصنوعی ذہانت پر کنٹرول: بھارت کا عالمی شراکت داری کی جانب اہم قدم

وزیراعظم مودی نے اس دورے کے دوران امریکہ میں غیر قانونی طور پر مقیم بھارتی تارکین وطن کی بلا چوں و چرا ملک واپسی کو تسلیم کر لیا جس پر سفارتی ماہرین نے اسے بھارت کی خارجہ پالیسی کی ناکامی قرار دیا ہے۔ امریکہ کے سخت امیگریشن قوانین کے تحت بھارتی شہریوں کی بے دخلی کو قبول کرنا ایک کمزور سفارتی موقف سمجھا جا رہا ہے، جو طویل مدتی طور پر بھارت کے حق میں…
مزید پڑھیں...

رمضان: نیکیوں کا موسم بہار۔ روحانی ارتقاء کا مہینہ

رمضان میں نیکیاں ۷۰گنابڑھادی جاتیں ہیں جس سے ثواب حاصل کرنے کا جذبہ پیداہوتا ہے ۔لیکن روزوں کے مقاصد کواگر سمجھا نہ جائے اور محض ثواب حاصل کرنے کا جذبہ ہوتو رمضان ایک ایسا مذہبی بوجھ بن جاتا ہے جو بادلِ ناخواستہ برداشت کیا جاتا ہے۔ ایسے لوگ اس انتظارمیں ہوتے ہیں کہ جلدازجلد رمضان کا اختتام ہو۔وہیں کچھ لوگ اس غم میں مبتلا ہوتے ہیں کہ رمضان کی بابرکت…
مزید پڑھیں...

آئینی حق کے تحفظ کے لئے قانونی اقدام

نئی دہلی: (دعوت نیوز ڈیسک) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے اتراکھنڈ یونیفارم سول کوڈ کو نینی تال ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک بیان میں کہا کہ بورڈ نے اپنی پٹیشن میں دعویٰ کیا کہ ریاست کا یو سی سی قانون نہ صرف شریعت مخالف ہے بلکہ ملک کے آئین کی متعدد دفعات سے بھی متصادم ہے۔…
مزید پڑھیں...

فری بیز کلچر: سیاسی پالیسیاں یا غریبوں کا فائدہ؟

زعیم الدین احمد، حیدرآباد جسٹس بی آر گوائی کا بے گھر افراد کے بارے میں بیان، تنازعات کے گھیرے میں پچھلے دنوں جسٹس بی آر گوائی کا کیا گیا تبصرہ قوم کے لیے شرمندگی کا باعث بنا ہوا ہے۔ بے گھر افراد کے لیے پناہ گاہوں یعنی شلٹر ہومس کے معاملے پر سپریم کورٹ کی حالیہ سماعت کے دوران جسٹس بی آر گوائی نے کہا کہ مفت ملنے کی وجہ سے لوگ کام کرنے کے لیے…
مزید پڑھیں...

روس -یوکرین جنگ اور ٹرمپ کا متنازعہ امن منصوبہ

’’امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے لفظی طور پر غزہ جنگ بندی کے لیے اپنے یک شخصی منصوبے کو جس طرح نافذ کیا اور جس انداز میں اب وہ روس -یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے امن مذاکرات کے انعقاد کی کوشش کررہے ہیں، اس سے اشارے مل رہے ہیں کہ ان کی خارجہ پالیسی مستقبل میں عالمی مداخلت کے بجائے معاشی مفادات کو ترجیح دے گی، جبکہ یورپ اور نیٹو کے کردار کو پس پشت ڈالنے کا…
مزید پڑھیں...

اداریہ

دنیا بھر میں ہر سال 20 فروری کو عالمی سطح پر سماجی انصاف کا دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد یہ بیان کیا جاتا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں موجود ظاہری یا پس پردہ عدم مساوات اور ناانصافیوں اور ان کی خرابیوں کو سامنے لایا جائے اور انہیں دور کر کے سارے انسانوں کے لیے ایک منصفانہ ماحول کی تشکیل کی کوشش کی جائے۔عالمی سطح پر اس طرح کے اور بھی…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی مصنوعی کامیابی کے بعد دلی اسمبلی کے انتخابات میں مصنوعی کامیابی کے بعد بی جے پی کے چھوٹے بڑے لیڈروں اور حماییتوں کے حوصلے بہت بڑھ گئے ہیں۔ چھوٹے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]