ہفت روزہ دعوت – شمارہ09 فروری تا 15 فروری 2025

مشمولات

اہم ترین

! کارپوریٹس کے لیے مراعات، عوام کے لیے معاشی مشکلات

زعیم الدین احمد، حیدرآباد کمپنیوں کے کیپٹل اور ملازمین کے ویجس کے درمیان بڑھتی ہوئی غیر مساوات۔ایک خطرناک مستقبل کا انتباہ پارلیمنٹ کے حالیہ بجٹ سیشن کا آغاز صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ایک روایتی تقریر پیش کرتے ہوئے کیا۔ تقریر کیا تھی حسبِ روایت حکومت کی تعریفوں کے پل باندھے گئے، وزیر اعظم مودی کی پیٹھ تھپتھپائی گئی، اس کے علاوہ کچھ اور قابل…
مزید پڑھیں...

معاون تولیدی ٹیکنالوجی کا بے جا استعمال سماج کے لیے نقصان دہ: ماہرین

حیدرآباد۔ (دعوت نیوز ڈیسک) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد میں ’’خواتین اور مادریت پر معاون تولیدی تکنیکوں کے اثرات‘‘ کے موضوع پر دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی، جس کا اہتمام شعبۂ تعلیمِ نسواں، مانو اور مرکز برائے مطالعہ و تحقیق (نئی دہلی) کے اشتراک سے کیا گیا۔ اس کانفرنس میں ملائشیا، برطانیہ اور ہندوستان کے ممتاز ماہرین نے…
مزید پڑھیں...

ڈیپ سیک: کم لاگت، زیادہ طاقت۔ مغربی اجارہ داری خطرے میں

ڈیپ سیک کے بڑھتے اثر و رسوخ سے خوفزدہ ہوکر، امریکہ نے کہنا شروع کر دیا ہے کہ یہ امریکی خفیہ معلومات چین منتقل کر سکتا ہے، اس لیے اس پر پابندی عائد ہونی چاہیے۔ اب امریکی معیشت تباہی کی طرف بڑھ رہی ہے اور اس کے "اچھے دن" ختم ہوتے جا رہے ہیں۔ ٹرمپ کی پالیسیاں امریکہ کے دشمنوں کے لیے سازگار بنتی جا رہی ہیں اور وہ ماحولیاتی تبدیلی کے معاہدوں اور ورلڈ…
مزید پڑھیں...

کمبھ میلے میں داخلے سے محروم مسلمانوں نے عقیدت مندوں کے لیے کھولے اپنے دلوں کے دروازے

محمد ارشد ادیب مدھیہ پردیش میں ویاپم کی طرز پر ایم پی پی ایس سی میں گھپلا،رسوخ داروں کے بچے بنے ڈپٹی کلکٹر اتراکھنڈ میں نافذ شدہ یو سی سی کی مقامی باشندوں نے بھی کی مخالفت بہار کے محکمہ تعلیم میں بدعنوانی کی ایک اور مثال سابق ایم ایل اے کا بیٹا احمدآباد میں خاتون کے گلے سے چین چھین کرفرار۔ڈھائی سو سی سی ٹی وی فٹیج کھنگالنے پر گرفتار قدرت…
مزید پڑھیں...

ہندتوا نوازوں کی نفرت کا جواب محبت اور انسانیت نوازی سے۔۔۔

سنگم کے ساحل پر گنگا جمنی تہذیب کا نظارہ مہاکمبھ میں بھگدڑ کے موقع پر مسلمانوں کی بےمثال انسانیت نوازی در بدر بھٹکتے ہوئے عقیدت مندوں کے لیے مسلمانوں کے گھر ،مساجد،تعلیمی ادارے اور امام باڑے، پناہ گاہوں میں تبدیل عطا بنارسی الٰہ آباد کا نام اگرچہ پریاگ راج میں تبدیل کر دیا گیا ہے لیکن وہاں کے لوگ اب بھی الٰہ آبادی ہی ہیں ۔الٰہ آباد کے سنگم…
مزید پڑھیں...

اداریہ

محقق جوڑے کی کامیاب صبر آزما پیروی مثال بنی ہمارا ملک دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعویٰ کرتا ہے لیکن اس کی سماجی حقیقت کچھ اور ہی کہانی بیان کرتی ہے۔ ملک…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی وقف بل کیا ہے وقف بل یعنی مسلم اوقاف پر کنٹرول کرنے کی سنگھی کوشش اسی وقت سے جاری ہے جب سنگھ کے لیڈر گولوالکر نے اپنی کتاب "بنچ آف تھاٹس" میں…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]