ہفت روزہ دعوت – شمارہ26 جنوری تا 01 فروری 2025

اہم ترین

اداریہ

قوموں کی ترقی میں تعلیم بنیادی حیثیت رکھتی ہے کیونکہ یہ فرد اور معاشرے کو شعور، علم اور مہارتوں سے آراستہ کرتی ہے۔…

‘‘ کانٹے اور گلاب’’

یحییٰ سنوار کو نہ صرف ان کی زندگی اور ان کے قیادت کردہ مزاحمتی تحریک کے لیے یاد رکھا جائے گا بلکہ ان کی موت کے طریقے کے لیے بھی۔ وہ لڑائی کے دوران شہید ہوئے، ان کا سر کفایہ سے ڈھکا ہوا تھا تاکہ ان کی شناخت نہ ہو سکے (ممکنہ طور پر وہ زندہ گرفتار ہونے سے بچنا چاہتے تھے)۔ ایک اسرائیلی فوجی کے ہاتھوں شہید ہوئے جس نے انہیں پہچانا نہیں، ان کی لاش پوسٹ…
مزید پڑھیں...

مکافات عمل

جاویدہ بیگم ورنگلی انسان اپنی ذات پر آنے والی معمولی سی چوٹ بھی نہیں جھیل پاتا، فوراً بلبلا اٹھتا ہے، اور کبھی کبھی تو اس قدر بے حس ہو جاتا ہے کہ وہ اپنے ایسے…
مزید پڑھیں...

ماحول کی تباہی انسان کی کوتاہی کا نتیجہ

خبیب کاظمی کم زور طبقات کو خود مختار بنانے کے لیے زکوٰۃ سنٹر انڈیا کی پیش رفت آج کل ہم جس دور میں جی رہے ہیں وہاں ایک طرف جہاں ترقی و خوش حالی کے ڈنکے بج رہے ہیں تو وہیں ماحولیاتی مسائل بھی شدت اختیار کر چکے ہیں۔ فضائی آلودگی، زمین کی تباہی، جنگلات کی کٹائی اور قدرتی وسائل کا بے دردی سے ضیاع ہو رہا ہے۔ یہ سب مسائل اس بات کا غماز ہیں کہ ہم نے…
مزید پڑھیں...

قرآنی معاشرے کی تشکیل کی ضرورت اور طریق کار

ابو فہد، نئی دلی اگر کسی انسانی معاشرے کو قرآنی معاشرہ کہا جا سکے تو وہ ایک ایسا مثالی معاشرہ ہوگا جہاں ہر فرد کے دل میں اللہ کے سوا کسی کا خوف نہ ہو۔ حتیٰ کہ غیر مسلموں کے دلوں میں بھی خوف صرف اس وقت پیدا ہو جب وہ کسی قابلِ مؤاخذہ جرم کا ارتکاب کریں اور یہ خوف صرف قانون کا ہو۔ اگر وہ مسلمان ہیں تو ان کے دل میں موت کے بعد میدانِ حشر میں اعمال کے…
مزید پڑھیں...

روسے ٹو کے باشندوں کی کامیابی کا راز

زعیم الدین احمد، حیدرآباد صحت مند سماج کے لیے محض ورزش اور احتیاط کافی نہیں۔ طرز زندگی بھی اہمیت کی حامل روسے ٹو، اٹلی کے شہر روم سے سو میل کے فاصلے پر ایک چھوٹا سا قصبہ ہے جو اپنی غیر معمولی خصوصیات کی بنا پر طبی ماہرین اور محققین کے لیے دل چسپی کا مرکز بنا ہوا تھا۔ اس قصبے میں بسنے والے لوگوں کی زندگی نہایت دل چسپ اور صحت مند تھی، ان کی زندگی…
مزید پڑھیں...

مسلم مخالف نفرت کو ہوادینے کے لیے جھوٹ کا سہارا

بھوپال : (دعوت نیوز نیٹ ورک) حالیہ دنوں الٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو سے متعلق گم راہ کن دعوؤں کو بے نقاب کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم X پر ایک وضاحتی پوسٹ میں لکھا: "بھوپال کی ایک ویڈیو جس میں پانچ افراد تلواریں لہرا رہے ہیں، اس جھوٹے دعوے کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہے کہ یہ مسلم نوجوان ہیں…
مزید پڑھیں...

اسرائیل ظلم، استحصال اور انسانی حقوق کی پامالی کا استعارہ

نزہت سہیل پاشا اسرائیل اور حماس کے درمیان پچھلے دنوں جو جنگ بندی کا معاہدہ ہوا ہے وہ واقعی خوش آئند اقدام ہے مگر عموماً دیکھا یہ جاتا ہے کہ کبھی کبھار ہونے والے سمجھوتے یا وقتی جنگ بندی کے پیچھے کئی سیاسی، سفارتی، اور عملی وجوہات ہوتے ہیں۔ یہ سمجھوتے وقتی طور پر دونوں فریقوں کی ضرورت یا دباؤ کی وجہ سے کیے جاتے ہیں، مگر یہ مسئلے کا مستقل حل نہیں…
مزید پڑھیں...

غزہ میں جنگ بندی، اور امن کی امید

مسعود ابدالی دنیا کی نصف آبادی اسرائیل کے بارے میں منفی رائے رکھتی ہے : ٹائمز آف اسرائیل اٹلی آنے والے اسرائیلی جنرل پر نسل کشی کے الزام میں مقدمہ سابق امریکی وزیر خارجہ سراسر جھوٹ بولتے ہیں: اسرائیلی تجزیہ نگار 471 دنوں بعد غزہ پر برسائی جانے والی موسلا دھار بمباری میں وقفہ آگیا۔جنگ بندی اسرائیل حماس معاہدہ امن کا پہلا مرحلہ ہے۔ طویل مذکرات…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]