ہفت روزہ دعوت – شمارہ12 جنوری تا 18 جنوری 2025

مشمولات

اہم ترین

جمی کارٹر : پہلا غیر صہیونی امریکی صدر جو جنگ سے دور رہا

جمی کارٹر فلسطینیوں کے حقوق کے زبردست حامی تھے۔ انہوں نے غزہ اور غرب اردن کا دورہ کرکے 2006 میں Palestine: Peace Not Apartheidکے عنوان سے ایک کتاب تحریر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ 'اسرائیل کی پالیسیاں نسلی امتیاز کے حوالے سے جنوبی افریقہ سے بھی بدتر ہیں'۔ دلیل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسرائیلی اور فلسطینی بستیوں کے درمیان بلند دیوار تعمیر کی گئی…
مزید پڑھیں...

کتاب : پرورش

سہیل بشیر کار؛ بارہمولہ کشمیر معاشرے میں مجموعی طور پر ایک خوش آئند تبدیلی یہ آئی ہے کہ والدین اپنے بچوں کے تئیں پڑھانے کے معاملے میں حساس ہیں. والدین سمجھتے…
مزید پڑھیں...

خدمتِ خلق اور دعوت الی اللہ

ڈاکٹر ساجد عباسی، حیدرآباد خدمتِ خلق کی اسلام میں بہت اہمیت ہے۔اللہ تعالیٰ نے جہاں اپنے حقوق سے متعلق احکام دیے ہیں وہیں انسانوں کے حقوق کے بارے میں بھی احکام دیے ہیں۔اہل جہنم کی صفات کو پیش کرتے ہوئے فرمایا گیا کہ وہ نماز نہیں پڑھتے تھے۔اس کے ساتھ ہی یہ بھی فرمایا کہ وہ مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے۔ (سورۃ المدثر۴۳، ۴۴) اللہ تعالیٰ کے بے حد و…
مزید پڑھیں...

پالدھی فساد: مسلم دکانوں اور گاڑیوں کو نذر آتش کرنے کی سی آئی ڈی تحقیقات کا مطالبہ

ممبئی : ( دعوت نیوز ڈیسک) ضلع جلگاؤں کے گاؤں پالدھی میں 31 دسمبر کی رات اس وقت کہرام مچ گیا جب دہشت گردی اور فرقہ واریت پر مبنی ایک سنگین واقعے میں مسلمانوں کی دکانوں اور گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا گیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دنیا نئے سال کا جشن منا رہی تھی، لیکن پالدھی میں شرپسند عناصر مسلمانوں کی املاک کو نقصان پہنچاتے ہوئے اپنی نفرت…
مزید پڑھیں...

تعلیمی میدان میں مؤثر تبدیلیوں کے لئے جامع اقدامات لازمی

آج بھارت میں ایک جانب تعلیمی نظام میں مختلف طریقے استعمال کیے جارہے ہیں اور اس کے نتائج بچوں کی فکری و علمی سطح کو بلند کرنے کا ذریعہ بن رہے ہیں وہیں ضرورت اس بات کی ہے کہ موجودہ تعلیمی نظام میں مسلسل اور جامع تشخیص Continuous and Comprehensive Evaluation کے عمل کو اختیار کیا جائے۔ اس سے بچوں کے سیکھنے،تعلیم میں بہتر کارکردگی انجام دینے اور فیل…
مزید پڑھیں...

دلی میں اسمبلی انتخابات کی آہٹ، سیاسی سرگرمیاں تیز

دارالحکومت دلی میں موسم سرما میں بارش کا سو سالہ ریکارڈ ٹوٹنے کے بعد کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہے تو دوسری طرف دلی اسمبلی انتخابات کی آہٹ نے قومی دارالحکومت کا سیاسی ماحول گرم کر رکھا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ اروند کیجریوال بی جے پی کو اسی کی پچ پر مات دینا چاہتے ہیں۔ انہوں نے دلی کے پجاریوں اور گرنتھیوں کو ہر ماہ 18 ہزار روپے…
مزید پڑھیں...

میڈیا؛سوال پوچھنے کی آزادی کا خاتمہ ، نوکری جانے کا بھی خطرہ

2011 میں جب انّا ہزارے کی تحریک دہلی میں جنترمنتر اور رام لیلا میدان پر چل رہی تھی تو منموہن سنگھ پر مسلسل حملے ہورہے تھے اور ٹی وی چینل اور اخبارات سرکار کی ناکامیوں اور بدعنوانیوں کا لگاتار ذکر کررہے تھے۔ بدعنوانی کے الزامات پر مسلسل ٹیلی کاسٹ ہوتے تھے اور وزیر اعظم کی تصویر لگاکر چینل پرتنقیدی خبریں چلائی جاتی تھیں۔ منموہن سنگھ کو مون موہن سنگھ…
مزید پڑھیں...

اداریہ

بھارت کی معیشت میں سب سے زیادہ حصہ داری رکھنے والا سب سے بڑا شعبہ غیر منظم شعبہ ہے اس شعبے کے تحت سب سے زیادہ روزگار ہیں جہاں ملک کی نوے فی صد آبادی کو روزگار مل رہا ہے اور ملک کی قومی آمدنی میں ساٹھ فی صد تک خطیر حصہ داری انہی کی ہے۔ یعنی زیادہ تر دیہی اور کافی حد تک شہری لیبر فورس منظم شعبوں سے کہیں زیادہ بھارت کے خزانے بھرنے میں لگا ہوا ہے۔…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]