ہفت روزہ دعوت – شمارہ05 جنوری تا 11 جنوری 2025

اہم ترین

اداریہ

گزشتہ دنوں بھارت کے مشرقی صوبے اڈیشہ کے ضلع بالاسور میں ایک ہندتوا تنظیم دیو سینا کے غنڈوں کی جانب سے قبائلی عیسائی…

ظفر احمد صدیقی : عکس و نقش

محمد عارف اقبال پروفیسر ظفر احمد صدیقی (10 اگست 1955 - 24 نومبر 2020) کا شمار اردو کے ان اساتذہ میں ہوتا ہے جو اپنی لیاقت اور صلاحیتوں کا نہ صرف علمی و تحقیقی مظاہرہ کرتے ہیں بلکہ اردو اساتذہ کی آبرو کہے جاتے ہیں۔ بنارس میں 18 سال تک تدریسی خدمات انجام دینے کے بعد علی گڑھ میں ان کی ملازمت کا زمانہ 20 دسمبر 1997 سے 31 اگست 2020 تک رہا۔ گزشتہ 30…
مزید پڑھیں...

عارف بامنے کی انسانیت نوازی،35 افراد کی جانیں بچ گئیں

ممبئی : (دعوت نیوز ڈیسک) ممبئی کے گیٹ وے آف انڈیا کے قریب ایک کشتی حادثے میں 35 مسافروں کو بچانے والے مسلمان ملاح عارف بامنے کی بہادری نے پورے ملک کو متاثر کیا ہے۔ یہ حادثہ 18؍ دسمبر 2024 کو ممبئی کے قریب اس وقت پیش آیا تھا جب ہندوستانی بحریہ کی ایک کشتی مسافر بردار فیری نیل کمل سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں فیری غرقاب ہوگئی۔ یہ کشتی گیٹ وے آف…
مزید پڑھیں...

اساتذہ جامع و ہمہ جہتی تدریسی طریقہ کار اپنائیں

نئی دلی:( دعوت نیوز ڈیسک) اساتذہ کی تنظیم ’آئیٹا‘ کے انتخابات۔ شیخ عبدالرحیم دوبارہ صدر منتخب امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی نے اساتذہ کی ملگ گیر تنظیم ’آئیٹا‘ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقدار پر مبنی تعلیم کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے اور اس کی بھاری ذمہ داری اساتذہ پر عائد ہوتی ہے۔ امیر جماعت اسلامی ہند، آل انڈیا…
مزید پڑھیں...

بھارت میں راست اور بالواسطہ ٹیکس نظام میں فوری اصلاح کی ضرورت

شہاب فضل، لکھنؤ غیر مراعات یافتہ اور متوسط طبقہ کی ضروریات کو حکومت نظرانداز نہیں کرسکتی۔۔۔ عمدہ ترین ٹیکس نظام وہ ہوتا ہے جو سادہ، معقول اور سماج کے ہر طبقہ کی اقتصادی صورت حال کو پیش نظر رکھ کر بنایا گیا ہو۔ بھارت میں گڈس اینڈ سروسیز ٹیکس (جی ایس ٹی) یکم جولائی 2017 کو نافذ کیا گیا جو ملک کے لیے رفتہ رفتہ پیچیدہ اور پریشان کن ہوتا جارہا ہے۔ اس…
مزید پڑھیں...

کیسا رہا 2024؟

مسعود ابدالی ایک سال اور بیت گیا، ان 366 دنوں میں اہل غزہ کو ذرہ برابر راحت نصیب نہیں ہوئی۔ سات اکتوبر 2023 سے جاری آتش و آہن کی بارش میں ایک لمحے کا بھی وقفہ نہ آیا اور 20 دسمبر تک غزہ میں شہداء کی تعداد 45,028 تک پہنچ چکی ہے جبکہ 106,962 افراد شدید زخمی ہیں۔ان میں وہ افراد شامل نہیں جو اب تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔ ہزاروں نوجوان تشدد کی تاب نہ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]