ہفت روزہ دعوت – شمارہ29 دسمبر 2024 تا 04 جنوری 2025

مشمولات

اہم ترین

کثرتِ ازدواج کے دینی اصول

‘‘اور اگر تمہیں ڈر ہو کہ تم یتیم لڑکیوں کے ساتھ انصاف نہ کر سکو گے تو اپنی پسند کی عورتوں سے دو دو، تین تین یا چار چار سے نکاح کر لو، لیکن اگر تمہیں اندیشہ ہو کہ انصاف نہ کر سکو گے تو صرف ایک، یا وہ لونڈی جو تمہارے قبضے میں ہو۔ اس طرح تم ناانصافی سے بچ جاؤ گے۔ ’’(سورۃ النساء 4:3)
مزید پڑھیں...

بھارت میں 2024میں مسیحی برادری پر تشدد کا پچھلا ریکارڈ ٹوٹ گیا

اقلیتوں کے حقوق پر سوالیہ نشان۔ ملک میں مذہبی ہم آہنگی خطرے میں! اس سال نومبر کے اختتام تک ہندوستان میں مسیحی برادری کے خلاف تشدد کے 745 واقعات کی اطلاع دی گئی ہے، جو اب تک کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ اس صورت حال پر یونائٹیڈ کرسچیئن فورم (UCF) نے مودی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک میں مسیحیوں پر ہونے والے مظالم کی تحقیقات کے لیے ایک قومی سطح کی…
مزید پڑھیں...

بچوں کے لیے اسلامی تعلیمات کا آن لائن آغاز

نئی دلی: (دعوت نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی ہند نے اپنے آن لائن ناظرہ قرآن و اسلامی تعلیمات پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد دنیا بھر کے طلبہ کو معیاری اسلامی تعلیمات فراہم کرنا ہے۔ افتتاحی تقریب جماعت اسلامی ہند کے مرکز میں منعقد ہوئی، جس کا افتتاح قیم جماعت اسلامی ہند، جناب ٹی عارف علی نے کیا۔ اپنے خطاب میں جناب ٹی عارف علی نے کہا کہ…
مزید پڑھیں...

موہن بھاگوت : دامن کو ذرا دیکھ ذرا بند قبا دیکھ

بھاگوت کے بیان کی مخالف فریق میں تو خوب پزیرائی ہوئی مگر اس کو سن کر ہندو انتہا پسندوں کو ایسا لگا جیسے گھر کا بھیدی لنکا ڈھا رہا ہے۔ اس سے سوشل میڈیا میں بھونچال آگیا۔ لوگوں نے اپنے دل کی بھڑاس نکالتے ہوئے انہیں یاد دلایا کہ وہ ہندووں کے ٹھیکیدار نہیں ہیں۔ بھاگوت نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا کہ سو سال کی محنت کے بعد ہندو سماج ان کی ایسی درگت بنائے…
مزید پڑھیں...

بچوں کو تعلیم کا حق دلانے کے لیے ایک ماں کی جرات مندانہ لڑائی

امروہا : (دعوت نیوز ڈیسک) یہ کہانی ایک ایسی ماں کی ہے جو اپنے تین بچوں کے حقوق کے لیے لڑنے کا عزم رکھتی تھی، اور اس نے ثابت کر دیا کہ جب تک ہم ظلم کے خلاف آواز نہیں اٹھاتے، اس کی جڑیں ہمارے سماج میں گہری ہوتی جاتی ہیں۔ اتر پردیش کے ضلع امروہا کی رہائشی صابرہ نے اپنے بیٹوں کے اسکول سے نکالے جانے کے بعد جو جدوجہد شروع کی وہ نہ صرف ان کے تعلیمی حقوق…
مزید پڑھیں...

وزیر اعظم مودی کا دورہ کویت ، اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

کویت سٹی (دعوت انٹر نیشنل نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نریندر مودی نے 21 اور 22 دسمبر 2024 کو کویت کا دورہ کیا، جو کسی بھارتی وزیر اعظم کا 43 سال بعد پہلا دورہ تھا۔ اس سے قبل 1981 میں وزیر اعظم اندرا گاندھی نے کویت کا دورہ کیا تھا۔ وزیراعظم مودی کا کویت پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا۔ کویت کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع و داخلہ شیخ فہد یوسف سعود آل…
مزید پڑھیں...

شام میں کیا، کیوں اور کیسے ہوا؟

نئی حکومت کو بہت سے چیلنجز درپیش ہیں۔ ایک طرف دو درجن کے قریب مسلح تنظیموں کے تناقضات دوبارہ ابھر کر سامنے آسکتے ہیں، تو دوسری طرف اپنے تسلط سے باہر دوسرے علاقوں کو واپس لینا بھی اس کے لیے بڑا مشکل کام رہے گا۔ اسی کے ساتھ ایک ٹوٹے ہوئے اور غربت زدہ ملک کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا بھی ایک بڑا چیلنج ہے۔
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]