ہفت روزہ دعوت – شمارہ15 دسمبر تا 21 دسمبر 2024

اہم ترین

قرآنی بیانیے میں حضرت محمد ﷺ کا تذکرہ

ابوفہد ندوی، نئی دہلی اسمائے مبارکہ کا انتخاب، قرآنی اسلوب میں رسول اللہ ﷺ کی تکریم یہ محض اتفاق نہیں کہ اللہ نے خود کے لیے "رب العالمین"، نبی ﷺ کے لیے "رحمۃ للعالمین" اور قرآن کے لیے "ذکر للعالمین" کی تراکیب استعمال کی ہیں۔ تینوں جگہ "العالمین" کا لفظ استعمال ہوا ہے اور ظاہر ہے کہ یہ کوئی اتفاقی بات نہیں۔ ’’للعالمین‘‘ کا لفظ دیگر چیزوں کے لیے…
مزید پڑھیں...

فلسطین کے حق میں دلّی میں بڑا مظاہرہ۔ عالمی حمایت کی اپیل

نئی دلّی:(دعوت نیوز ڈیسک) راجندربھون آڈیٹوریم میں سنیچر کی شام فلسطین اور غزہ کے مظلومین کے ساتھ یکجہتی کا ایک تاریخی مظاہرہ ہوا۔ اس کانفرنس کا انعقاد مسلم مجلس مشاورت نے کیا، جس میں انسانی حقوق کے دفاع میں متحرک شخصیات، بین الاقوامی ماہرین اور سماجی و سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔ یہ مظاہرہ غزہ میں جاری جنگ کے دوران ہندوستان میں مظلومین کی حمایت کا…
مزید پڑھیں...

موجودہ حکومت میں اقلیتوں پر بڑھتے حملے قابل تشویش

بنگلہ دیش میں جو کوئی ہندو مندروں کو ، وہاں بسنے والے ہندؤوں کو اوران کی املاک کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے، ان شر پسند عناصر سے خود مسلمانوں نے انہیں بچایا ۔اور خاص طور پروہاں کی مسلم تنظیموں نے ان کی حفاظت کی، جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے کارکنوں نے رات رات بھر جاگ کر ان کے گھروں اور ان کی عبادت گاہوں کی حفاظت کی۔ اس کے بر خلاف ہمارے ملک کی گودی…
مزید پڑھیں...

‘ردع العدوان’

دنیا کا سب سے خطرناک قید خانہ ’ صیدنایا جیل ‘جو کہ دمشق میں موجود ہے ، جب ان کے قیدیوں کو رہائی کی خوشخبری سنائی گئی تو انہیں یقین نہیں ہو رہا تھا کہ یہ کیا ہو رہا ہے ، کیونکہ اس جیل میں جانے کے بعد رہائی تقریباً ناممکن ہو جاتی تھی ، لیکن اللہ تعالیٰ نے اس جیل میں اور شام کی دوسری جیلوں میں بند مرد و خواتین ، نوجوانوں اور بچوں کو رہائی نصیب فرمائی…
مزید پڑھیں...

اداریہ

مقولہ مشہور ہے کہ ’’اپوزیشن کے وجود ہی سے جمہوریت کو ناپا جاتا ہے‘‘ جمہور یعنی عوام اپنی رائے صرف حکم راں جماعت کے حق میں نہیں دیتے بلکہ وہ حزب اختلاف کے لیے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]