ہفت روزہ دعوت – شمارہ8 دسمبر تا 14 دسمبر 2024

مشمولات

اہم ترین

خوابوں کی بستی

اب رختِ سفر باندھنے کا وقت تھا۔ قافلے اپنی اپنی منزلوں کی طرف روانہ ہونے لگے۔ چند گھنٹوں میں یہ بستی ویران ہو جائے…

خواتین میں تحریک اسلامی: نئی ضرورتیں نئی جہتیں

یہ اصلاً محترمہ رحمت النساء قومی سکریٹری جماعت اسلامی ہند کی انگریزی میں کی گئی ایک تقریر ہے جو انہوں نے کل ہند اجتماع ارکان 2024 کے دوسرے دن وابستگان کے سیشن میں کی تھی۔ اس میں انہوں نے تحریکی کام کی نئی جہتوں اور درپیش چیلنجوں کے حوالے سے عصر حاضر میں خواتین کے حرکیاتی رول کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ اسلام پسند خواتین کے لیے بالعموم اور تحریکی…
مزید پڑھیں...

وہ بستی جو بسائی گئی تھی ۔۔

کسی کنارے سے بیٹھے تھوڑی دیر سستانے کے لیے (چونکہ تھکن کا احساس غالب تھا) میں سوچنے لگی تھی کہ زندگی کا دورانیہ بھی اتنا ہی مختصر ہے جتنے یہ تین دن... جیسے یہاں سے اپنا سامان اکٹھا کرکے رخصت ہورہے تھے، اس دنیا سے بھی 'آخرت' کا سامان کرکے رخصت ہونا ہے...
مزید پڑھیں...

دہلی پولیس کی انسانی حقوق کے جہد کار ندیم خان کو ہراساں کرنے کی کوشش

نئی دلی: (دعوت نیوز نیٹ ورک) دہلی پولیس کی جانب سے ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سِول رائٹس (APCR) کے قومی جنرل سکریٹری اور انسانی حقوق کے معروف جہد کار ندیم خان کو ہراساں کرنے اور ان کے خلاف منصوبہ بند کارروائی کے الزامات نے شہری حقوق کی تنظیموں میں تشویش کی لہر دوڑادی ہے جس پر مختلف گوشوں سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ دہلی پولیس نے بنگلورو میں…
مزید پڑھیں...

بھارت – امریکہ تعلقات ۔۔۔

اڈانی نے اگر غلطی کی ہے تو انہیں سزا ملنی چاہیے، لیکن ان کو بچانے کے لیے پورے ملک کے کاروباری طبقے کو قربان نہیں کیا جا سکتا، مودی کو یہ اسٹینڈ لینا ہوگا کہ اڈانی انڈیا نہیں ہے، انڈیا میں اور بھی دیانت دار تاجر موجود ہیں، وہ ایک اکیلے تاجر و صنعت کار نہیں ہیں بلکہ اور بھی صنعت کار ہیں، ورنہ ملک کے تجارت پیشہ افراد کو نقصان پہنچے گا۔
مزید پڑھیں...

ایمان اور قیادت کا سنگم: بھارتی مسلمانوں کا عظیم قومی اجتماع

تحریر:سید اظہرالدین ترجمہ: محمد مجیب الاعلیٰ دعا،استقامت اور شرکت کا سفر جب میں نے پہلی بارکل ہند اجتماع ارکان کے بارے میں سنا تو میں ملک سے باہر تھا، اس دور دراز مقام پر جہاں تیاریاں اور سرگرمیاں ہو رہی تھیں، وہ اجتماع مجھے ایک دور کے خواب کی طرح محسوس ہوا۔ تاہم، دل کی گہرائیوں سے میں نے امید باندھی اور اللہ تعالیٰ سے دعائیں کیں کہ وہ میرے لیے…
مزید پڑھیں...

اداریہ

ملک میں حالیہ برسوں کے دوران ایسے افراد، اداروں اور تنظیموں کو ریاستی جبر، انتقامی کارروائیوں اور غیر قانونی ہتھکنڈوں کا مسلسل سامنا کرنا پڑ رہا ہے جو شہری حقوق…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی جماعت اسلامی کا اجتماع ارکان ہر پانچ سال میں یا کبھی کبھی اس سے کچھ زیادہ عرصے میں جماعت اسلامی ہند کا کل ہند اجتماع منعقد ہوتا ہے۔ پہلا اجتماع رام پور میں، دوسرا اجتماع دلی میں اور تیسرا اجتماع حیدرآباد میں وادی ہدیٰ میں ہوا۔ یہ ایک وسیع جگہ ہے جو جماعت نے حاصل کی ہے۔ نام وادی ہدیٰ رکھا ہے۔ یہ نام تقریباً ساری دنیا میں معروف ہے۔…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]