ہفت روزہ دعوت – شمارہ17 نومبر تا 23 نومبر 2024

مشمولات

اہم ترین

ڈونالڈ ٹرمپ کی فتح اور کملا ہیرس کی شکست کے اسباب۔ ایک جائزہ

ڈونالڈ ٹرمپ کو ان کی غیر معمولی کامیابی پر دنیا بھر کے رہنماؤں نے مبارکباد کا پیغام بھیجا مگر ان میں سب سے اہم موجودہ صدر جو بائیڈن کی نہایت کشادہ دلی کے ساتھ دی جانے والی تہنیت ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی کامیابی میں کیڑے نکالنے کے بجائے اسے منصفانہ اور شفاف قرار دیتے ہوئے اقتدار کی پر امن منتقلی کو یقینی بنانے کا وعدہ…
مزید پڑھیں...

یو پی مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ کو برقرار رکھنے کا تاریخی فیصلہ خوش آئند

نئی دلی (دعوت نیوز ڈیسک) ’’سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں الٰہ آباد ہائی کورٹ کے سابق فیصلے کو پلٹ دیا ہے جس نے مدرسہ ایکٹ کو غیر آئینی قرار دیا تھا۔ سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ ریاست کے اقلیتوں کے لیے حوصلہ افزا ہے۔ اس سے ان کے تعلیمی حقوق کو برقرار رکھنے اور آگے بڑھانے میں مدد ملے گی۔ اس فیصلے سے طلبائے مدارس کے تعلیمی حق اور مذہبی اقلیتوں اور ان کے…
مزید پڑھیں...

رعایا پرور حکم راں ،فرقہ پرست طاقتوں کی ظالمانہ کاروائیوں کا شکار

انصاف پسند مؤرخین جن میں بیشتر غیر مسلم ہیں، انگریزوں کی کارگزاریوں کو بے نقاب کرتے ہوئے تاریخ کو اس کے صحیح پس منظر میں پیش کر رہے ہیں۔ اس میں کئی غیر مسلم مؤرخین اور صحافیوں کے نام لیے جا سکتے ہیں جو اس اہم کام کو انجام دے رہے ہیں۔ پروفیسر بی این پانڈے کے علاوہ بھگوان ایس گڈوانی کا نام خاص طور پر ٹیپو سلطان کے حوالے سے لیا جانا ضروری ہے۔ ان کی…
مزید پڑھیں...

تحریک سے محبت

سہیل بشیر کار، کشمیر جماعت افراد کے مجموعے کا نام ہے۔ لیکن ایسا مجموعہ نہیں کہ جسے ہم بھیڑ کہتے ہیں۔ اگر یوں ہی کسی جگہ لوگ اکٹھے ہوجائیں تو انہیں جماعت نہیں…
مزید پڑھیں...

یادوں کے البم سے۔۔۔

محمد آصف اقبال، نئی دہلی اللہ تعالیٰ کا یہ فضل ہی ہے کہ اس نے انسان کو بے شمار نعمتوں کے ساتھ یادداشت کو محفوظ رکھنے کی نعمت سے بھی سرفراز کیا۔ لہٰذا اس مضمون میں جماعت اسلامی ہند کے آل انڈیا اجتماعات کی کچھ یادداشتوں کو موجودہ وابستگان جماعت کے لیے جمع کیا گیا ہے۔یہ یادداشتیں نہ صرف یادوں کے جھروکوں سے پرانے رشتہ کو استوارکرنے کا ذریعہ بنیں گی…
مزید پڑھیں...

گزشتہ سے پیوست:قائد تحریک محمد یوسف پٹیل صاحب سے ایک ملاقات

اسانغنی مشتاق رفیقی، وانم باڑی مسلمانوں کی تعلیمی خود کفالت، روشن مستقبل کی بنیاد، توانائیوں کا ضیاع نہ ہونے پائے سوال:یوں تو ہمارے پاس بہت سارے تعلیمی ادارے ہیں مگر پھر بھی ہم تعلیم کا جو مرکزی دھارا ہے اس کے ساتھ مکمل طور پر نہیں جڑ سکے ہیں، جیسے مختلف مقابلہ جاتی امتحانات جن کے ذریعے حکومت کے شعبوں تک ہماری رسائی ہو سکتی ہے، مرکزی حکومت کے یو…
مزید پڑھیں...

مدرسہ ایکٹ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے مدرسہ ایکٹ 2004 کے آئینی جواز پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ریاست کو مذہبی تعلیم کے لیے بورڈ بنانے کا اختیار نہیں ہے، کیونکہ یہ سیکولرازم کے اصول کے خلاف ہے۔ عدالت نے یہ بھی حکم دیا کہ مدارس میں داخل ہونے والے طلبا کو باقاعدہ اسکولوں میں منتقل کیا جائے تاکہ وہ معیاری تعلیم حاصل کر سکیں۔ سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا کہ مدارس کو ان کے اقلیتی…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی جب چندر چوڑ آئے آٹھ سال قبل جب ڈی وائی چندر چوڑ دلی آئے تو انہیں ہاتھوں ہاتھ لیا گیا۔ پھر چھ سال بعد وہ چیف جسٹس بنائے گئے تو ہر طرف ان کا…
مزید پڑھیں...

اداریہ

میڈیا جمہوری معاشرے کاایک بنیادی ستون اور اس کا پاسبان ہوتا ہے، لیکن اگر یہی ادارہ حکومتی اثر و رسوخ، سیاست دانوں کے ذاتی ایجنڈوں اور کاروباری مفادات کے تابع ہو جائے تو جمہوریت کو بری طرح کھوکھلا بھی کر دیتا ہے۔ اس وقت تو عالمی سطح پر بھی میڈیا کی ساکھ بری طرح زوال پذیر ہے۔ یہی میڈیا جو کبھی سچائی اور انصاف کا علم بردار سمجھا جاتا تھا اب متنازعہ…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]