ہفت روزہ دعوت – شمارہ10 نومبر تا 16 نومبر 2024

مشمولات

اہم ترین

آسان ترجمہ قرآن سے توضیحی ترجمہ قرآن تک، تفہیم کی نئی راہیں

قرآن کے معانی کو عام فہم زبان میں پیش کرنے کی کوششیں تاریخی اعتبار سے جاری ہیں، جس کا آغاز حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی اور ان کے بیٹے شاہ عبدالقادر کی تحریروں سے ہوا۔ اردو زبان میں قرآن کے ترجمے کی خاصیت یہ ہے کہ یہاں عربی اور اردو کے الفاظ کی مشترکیت زیادہ ہے، تاہم ترجمہ کے دوران قرآن کے مخصوص حسن کو برقرار رکھنا ایک چیلنج ہے۔ اس وقت مارکیٹ…
مزید پڑھیں...

مودی کی قیادت میں بھارت بھوک میں ’’وشو گرو‘‘

اسلام کی تعلیمات کے مطابق تمام انسان اللہ کی عیال ہیں اور دنیا کی تمام نعمتیں تمام انسانوں کے لیے یکساں ہیں۔ اسی تصور کو لے کر آگے بڑھنے میں ملک اور اہل ملک کی پائیدار ترقی ہے لیکن ملک میں اسلامی معیشت کا نفاذ مشکل نظر آتا ہے لیکن کمیونٹی کوششوں سے اسے کسی حد تک ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ جماعت اسلامی ہند زکوٰۃ سنٹر آف انڈیا کے ذریعے 80 لاکھ کنبوں…
مزید پڑھیں...

آدی واسیوں کے خلاف ’نکسل‘ کے نام پر ظلم:کوئل فاؤنڈیشن انکشاف

گڑھ چرولی کے آدیواسی خاص طور پر گرام سبھا کے ممبران جو جنگل اور پہاڑ کے وسائل پر اپنا کنٹرول برقرار رکھنے کے لیے جدوجہد کرتے ہیں انہیں پولیس حراست، ٹارچر اور طویل قید کی صورت میں اپنی جدوجہد کی قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے ۔مختلف کمپنیوں کو کان کنی کے ٹھیکے ملے ہوئے ہیں جہاں پولیس اسٹیشن اور سیکورٹی کیمپ موجود ہیں اور اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والے…
مزید پڑھیں...

بھارت میں مردم شماری کی آہٹ اورچند توجہ طلب پہلو

محمد آصف اقبال، نئی دہلی کسی مخصوص طبقے کی تعداد کی بنیاد پر، نمائندگی، حصہ داری اور سہولیات متوقع! کافی انتظار کے بعد ملک میں ایک بار پھر مردم شماری کی قیاس آرائیاں ہونے لگی ہیں۔خبروں کے مطابق 2025 میں مردم شماری کا آغاز ہو سکتا ہے اگرچہ کہ ابھی تک حکومت کی جانب سے کوئی بیان نہیں آیا ہے۔ 2025میں مردم شماری مکمل ہونے کے بعد امکان ہے کہ لوک…
مزید پڑھیں...

شمالی بھارت میں موسم سرما کی آمد فضائی آلودگی اور دھند سے سانس لینا دشوار

محمد ارشد ادیب ہماچل پردیش کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ، مسلمانوں کو باہری ثابت کرنے میں کانگریسی وزراء بھی شامل؟ اجودھیا میں دیوالی کا جشن چراغاں، مقامی رکن پارلیمنٹ نظر انداز! نینی تال میں کم سن حسینہ کے سبب کئی نوجوان موزی مرض میں مبتلا دیوالی کے بعد بعد دلی اور لکھنؤ میں سانس لینا دشوار: شمالی بھارت میں پٹاخوں کے تیوہار  دیوالی کے ساتھ موسم سرما…
مزید پڑھیں...

ایران کی جانب سے جوہری ہتھیار بنانے کا عندیہ

اپنے سائے سے بھی خوفزدہ نیتن یاہو کو آج کل ہر طرف جاسوس نظر آ رہے ہیں۔ دو ہفتے پہلے ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں چند اسرائیلی شہری گرفتار کیے گئے اور خفیہ پولیس شاباک (Shin Bet) نے 31 اکتوبر کو شہر لُد سے 32 سالہ رفائل گولیو (Rafael Guliyev) اور ان کی اہلیہ لالہ کو گرفتار کر لیا جن پر ایران کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام ہے۔ تھوڑی دیر بعد ایک…
مزید پڑھیں...

اداریہ

انفرادی و سماجی اخلاق و کردار، ازدواجی تعلقات اور خاندانی نظام کی مضبوطی، یہ وہ عوامل ہیں جو کسی بھی سماج میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں اور ملک کو امن و سکون اور…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]