ہفت روزہ دعوت – شمارہ03 نومبر تا 09 نومبر 2024

مشمولات

اہم ترین

شہید قدس یحییٰ سنوار

مترجم:محمد اکمل علیگ یحیی ابراہیم حسن سنوار 19 اکتوبر 1962 کو جنوبی غزہ پٹی کے شہر خان یونس کے ایک مہاجر کیمپ میں پیدا ہوئے۔ 1948 میں عسقلان پر اسرائیلی قبضے کے بعد ان کے خاندان نے ہزاروں فلسطینیوں کے ساتھ ہجرت کی تھی اور خان یونس کے ایک مہاجر کیمپ میں رہنے لگے تھے۔ ابتدائی اور ثانوی تعلیم خان یونس میں ہی حاصل کی، اس کے بعد اسلامی یونیورسٹی غزہ…
مزید پڑھیں...

بہرائچ فساد کے سلسلے میں حکومت کی بے حسی ناقابل برداشت

بہرحال بہرائچ کی فساد زدہ زمین سے آنے والی آوازیں مستقبل کی تشویش ناک صورت حال کی طرف اشارہ کر رہی ہیں۔ اس پر مستزاد انتظامیہ اور حکومت کا رویہ ہے اور اس سے زیادہ افسوسناک سیاسی پارٹیوں کا طرز عمل ہے جو چین سے بیٹھی ہیں۔ وہیں مسلم جماعتیں چاہے وہ سیاسی ہوں یا مذہبی، ان کی سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ وہ کیا کریں۔ نوجوانوں کو چاروں طرف سے گھیر لیا…
مزید پڑھیں...

خبر کریئر

برائے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی بین الاقوامی طلباء کے لیے 2450 اسکالرشپس کی فراہمی ایراسمس منڈس اسکالرشپ 2025 کے لیے درخواستیں قبول کی جا رہی ہیں۔ خوشی کی بات یہ ہے کہ اس بار ایراسمس منڈس نے بین الاقوامی طلباء کے لیے 2,450 مکمل فنڈڈ اسکالرشپس پیش کی ہیں۔ طلباء ایراسمس منڈس اسکالرشپ کے لیے تین مختلف ممالک کی تین مختلف یونیورسٹیوں میں درخواست دے سکتے…
مزید پڑھیں...

انصاف کی دیوی کا نیا روپ

فیصل فاروق گزشتہ دنوں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی ہدایت پر عدالتوں میں نظر آنے والی ’انصاف کی دیوی‘ کی مورتی کی آنکھوں پر بندھی ہوئی پٹی ہٹا دی گئی۔ اب تک راقم کا خیال تھا کہ انصاف کی دیوی کی آنکھوں پر بندھی پٹی کا مطلب یہ ہے کہ عدالتی کارروائی کے دوران عدالت چہرہ دیکھ کر فیصلہ نہیں سناتی بلکہ ہر انسان کو برابر سمجھا جاتا ہے، سب…
مزید پڑھیں...

شمالی ریاستوں میں مندر مسجد کے تنازعات میں شدت وارا نسی کی مقامی عدالت کا گیان واپی مسجد کے سروے سے انکار

محمد ارشد ادیب بہرائچ فساد میں برسر اقتدار جماعت کے ساتھ پولیس کی کھلی پول فسادات سے نمٹنے کے لیے کوئی تیاری نہیں کی یوگی حکومت کی انکاؤنٹر ویڈیو شوٹ کرانے کی ہدایت کانگریس کا فرضی انکاؤنٹرز کی ہائی کورٹ سے جانچ کا مطالبہ لکھنو کے بھکاریوں کا دلچسپ سروے نوکری پیشہ افراد سے زیادہ کمائی بھکاریوں کی ہے شمالی ہند میں مندر مسجد کے تنازعات کم…
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر اور جھارکھنڈ : سیکولر ووٹروں کے سیاسی شعور کا امتحان

جھارکھنڈ میں متعدد سِول سوسائٹی تنظیمیں قبائلیوں کے حقوق کے تحفظ اور بی جے پی کے پروپیگنڈے کا مقابلہ کر رہی ہیں، تاہم مسلم جماعتیں اس کوشش میں فعال نہیں ہیں۔ کرناٹک میں مسلم تنظیمیں، خاص طور پر جماعت اسلامی ہند ، نے جاگو کرناٹکا مہم میں اہم کردار ادا کیاتھا ۔ جھارکھنڈ میں بھی ضروری ہے کہ قبائلیوں اور مسلمانوں کے درمیان غلط فہمیاں دور کی جائیں اور…
مزید پڑھیں...

اداریہ

بھارت کی سیاست میں شاید یہ رجحان مستقل بنیادوں پر قائم ہوچکا ہے کہ ملک میں انتخابات کے قریب آتے ہی نفرت پر مبنی بیانیوں اور فرقہ وارانہ سیاست کے ایجنڈے پر عمل…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی بھارت کی تصویر دنیا میں ابھی حال ہی میں امریکہ کے ایک بین الاقوامی ادارے نے حقوق انسانی سے متعلق اپنی ایک رپورٹ میں دنیا میں اقلیتوں کی حالت سے…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]