ہفت روزہ دعوت – شمارہ27 اکتوبر تا 02 نومبر 2024

مشمولات

اہم ترین

نظام کی تبدیلی میں تعلیمی نظریات کا کردار

اسلامی تحریک جب دنیا میں اٹھی تھی اس وقت مسلمانوں نے دوسری قوموں پر محض سیاسی یا فوجی غلبہ ہی حاصل نہیں کیا بلکہ اس سے بڑی بات یہ تھی کہ مسلمان بھی اس وقت ایسے تھے جو تحقیقی کاموں میں پیش پیش تھے،جنہوں نے نہ صرف یہ کہ زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی بلکہ ان معلومات کو اپنے نقطہ نظر، اپنے طرز فکر اور اپنے عقیدے کے مطابق مرتب بھی کیا۔…
مزید پڑھیں...

قرآنی بیانیے پر سخت کلامی کا الزام۔ایک غلط فہمی

بسم اللہ ..‘‘ سے بھی ہم بالکل ابتدا ہی میں متعارف ہوجاتے ہیں اور یہ ایسا کلمہ ہے جو ہر مسلمان کی زبان پر ہمہ وقت جاری وساری رہتا ہے۔ اور اس کا مطلب یہی ہے کہ ایک مسلمان وحدانیت کے اثبات کے بعد اللہ کی جس صفت کا وِرد اور اثبات سب سے زیادہ کرتا ہے وہ یہی صفتِ رحمت ہے۔ اس لیے یہ کہنا بجا ہے کہ قرآن کا یہی بیانیہ قرآن کے مین اسٹریم کا بیانیہ ہے۔ جو…
مزید پڑھیں...

ویژینری شخصیت کے خوابوں کی تعبیر، ایک عظیم درسگاہ

علی گڑھ (دعوت نیوز ڈیسک) ”سرسید احمد خاں نے انگریزوں کی ملازمت کی اور اسی کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی رہنمائی کی تاکہ وہ جدید تعلیم حاصل کریں اور دیگر ترقی یافتہ قوموں کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔ سرسید کی ہمہ جہت شخصیت کے یہ دو ایسے پہلو ہیں جو انہیں حقیقی رہنما بناتے ہیں اور عصر حاضر کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے آج بھی ان کی معنویت و اہمیت کو ثابت کرتے…
مزید پڑھیں...

قومی کمیشن برائے حقوق اطفال کی جانب سے مدراس اسلامیہ کو بدنام کرنے کی کوشش

(دعوت نیوز بیورو کولکاتا) ’’ایمان کے محافظ یا حقوق کے ظالم؟ بچوں کے آئینی حقوق بنام مدارس ‘‘ کے زیر عنوان رپورٹ میں مدارس کے خلاف حقائق کو توڑ مروڑ کر سوالوں کی زد میں لانے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ بات کوئی ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ آئین اور خود مختار ادارے حالیہ برسوں میں نہ صرف زوال کا شکار ہوئے ہیں بلکہ انتہائی ڈھٹائی کے ساتھ ان اداروں کو سیاسی…
مزید پڑھیں...

اسرائیل کا ایران پر حملہ ؛ تیسری عالمی جنگ کا محرک نہ بنے

’’اسرائیل پر حماس کے حملے کی پہلی برسی سے صرف ایک ہفتہ قبل ایران کی طرف سے داغے گئے میزائلوں سے اسرائیل میں کھلبلی مچ گئی۔ یہ ایرانی حملہ لبنانی مسلح گروپ حزب اللہ کے سربراہ اور تہران کے اہم اتحادی حسن نصر اللہ کے قتل کے بدلے میں ہوا تھا۔ جواب میں اسرائیل نے ایران پر حملہ کرنے کا عزم کیا تھا لیکن ایرانی حملے کے تقریباً پندرہ دن بعد بھی ابھی تک…
مزید پڑھیں...

اداریہ

قومی کمیشن برائے تحفظ حقوق اطفال (NCPCR) نے حالیہ دنوں مدارس سے متعلق ایک اہم حکم نامہ جاری کیا تھا جس میں مدارس میں فراہم کی جانے والی تعلیم کے معیار اور ان میں غیر مسلم بچوں کے داخلوں کے بارے سوالات اٹھائے گئے تھے۔ این سی پی سی آر نے مدارس کے تعلیمی معیار کو چیلنج کرتے ہوئے کچھ سفارشات پیش کی تھیں جن پر ملک کے مختلف حلقوں کی جانب سے شدید رد عمل…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]