ہفت روزہ دعوت – شمارہ13 اکتوبر تا 19 اکتوبر 2024

مشمولات

اہم ترین

عالم نقوی؛ جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں

ڈاکٹر خلیل تماندار، انٹاریو، کینیڈا آسمان صحافت کا ایک تابناک ستارہ عالم نقوی جمعہ کی صبح چار اکتوبر 2024 کل نفس ذائقة الموت کے مصداق غروب ہوگیا۔ مرحوم سے راقم السطور کا مختلف اخبارات میں مضامین کی اشاعت کے تئیں و پرسنل سطح پر خط و کتابت کا سلسلہ گزشتہ کئی دہائیوں سے جاری تھا لیکن حسن اتفاق کہ براہ راست ملاقات کی سعادت 2009ء میں حج کے موقع پر…
مزید پڑھیں...

نیچرل جسٹس کے اصولوں کی خلاف ورزی ناقابل قبول

دعوت نیوز ڈیسک آسام کے رہائشیوں کا سپریم کورٹ سے رجوع: انہدامی کارروائیوں پر توہین عدالت کی درخواست آسام کے سینتالیس رہائشیوں نے حال ہی میں سپریم کورٹ میں ایک توہین عدالت کی درخواست دائر کی ہے، جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ مقامی حکام نے عدالت کے اُس عبوری حکم کی خلاف ورزی کی ہے جس میں یکم اکتوبر 2024 تک کسی بھی قسم کی انہدامی کارروائی پر…
مزید پڑھیں...

اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن مہم کے بہترین اثرات

گوا (دعوت نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی بند (JIH) گوا کے شعبہ خواتین نے "اخلاقیات آزادی ہے" کے عنوان سے ایک ماہ طویل مہم کا آغاز کیا، جس میں ریاست بھر میں مختلف سرگرمیوں کی نمائش کی گئی۔ اس مہم میں کانفرنسیں ٹی وی پروگرامس معززین کے دورے اہم شخصیات کے انٹرویوز گھریلو دورے عوامی پروگرامس بین المذاہب مکالمے اخباری مضامین اسکولوں اور کالجوں میں کیمپس…
مزید پڑھیں...

مظالم کی روک تھام بمقابلہ حقائق کے خلاف جدوجہد

محمد آصف اقبال، نئی دہلی نفرتی ایجنڈوں کو منظم انداز میں پھیلانے والی سازشوں کو بے نقاب کرنا ضروری-کہیں دیر نہ ہو جائے! دنیا میں عموماً دو طرح کے طبقات ہوتے ہیں۔ ایک اکثریتی تو دوسرا اقلیتی ۔حکومتوں کا طرہ امیتاز اور وجہ مقبولیت اسی میں ہے کہ وہ ملک کے اقلیتی طبقات کو کتنی اہمیت دیتے ہیں۔ کس قدر انہیں حقوق فراہم کرتے ہیں،حاصل شدہ حقوق کی حفاظت…
مزید پڑھیں...

جنوبی ہند کا بدلتا سیاسی منظر نامہ

تروپتی کے لڈوتیار کرنے میں بیف کی چربی کے مبینہ استعمال پر پیداشدہ تنازعہ میں بھگوا اسکیم کے گہرے نقوش نظر آتے ہیں اور اسکیم کو انجام تک پہنچانے میں آندھرا پردیش کی حکومت بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہوئی نظر آتی ہے۔ جب کہ دیکھا جائے تو مرکز کی مودی حکومت چندرابابو نائیڈو کے سہارے ٹکی ہوئی ہے، یہاں کی وہ بیس سیٹیں ہیں جو مودی کا سہارا بنی ہوئی ہیں،…
مزید پڑھیں...

رشا کی وصیت، انسانیت کا چراغ

خبیب کاظمی غزہ کی شاموں میں وہی شور تھا جو اکثر راتوں کو سنائی دیتا تھا۔ گلیوں میں بموں کی آوازیں اور فضاؤں میں خوف کے سائے۔ لیکن ان ساری آوازوں کے بیچ ایک چھوٹی سی بچی رشا، اپنے کمرے میں خاموشی سے بیٹھی تھی۔ وہ چھت کے چھوٹے سے سوراخ سے آسمان کو تک رہی تھی جہاں چاند نے اپنی ہلکی روشنی کے دامن سے رات کو ڈھک رکھا تھا۔ رشا کے دل میں ایک انجانا…
مزید پڑھیں...

جینور میں فرقہ وارانہ تشدد: ایک سیاسی سازش کی داستان

ابوحرم ابن ایاز معاذ عمری سماج میں پنپنے والے نفرتی عناصر پر حکومت شکنجہ کسے اور قیام امن کے لیے اقدامات کرے فسادات کے بعد آزاد فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کی چشم کشا رپورٹ ۔ ہفت روزہ دعوت سے خصوصی بات چیت جئے نور، ضلع آصف آباد، تلنگانہ میں پچھلے دنوں ہونے والا فرقہ وارانہ تشدد ایک خطرناک سازش کا نتیجہ ہے جس نے تلنگانہ میں سیاسی مفادات کی خاطر…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]