ہفت روزہ دعوت – شمارہ06 اکتوبر تا 12 اکتوبر 2024

مشمولات

اہم ترین

ہم پر رسول اللہ ﷺ کے حقوق

صرف ایک فیصدموضوع احادیث کی وجہ سے 99فیصد احادیث صحیحہ کا انکار رسول کی اطاعت کا انکار ہے۔حضرت عمرؓ نے ابوموسیٰ اشعری کو خط لکھا تھا کہ موضوع احادیث کو جانچنے کے لیے ان احادیث کو قرآن پر پیش کیا جائے ۔جواحادیث قرآن پر پوری اتریں ان کو لیا جائے۔
مزید پڑھیں...

ہریانہ کا رَن ،ذات پات پر مبنی سیاست اور خواتین

ڈی ڈبلیو ویب سائٹ پر روہنی سنگھ بتاتی ہیں کہ ابھی چند ماہ قبل خبر آئی تھی کہ ہریانہ کے کئی علاقوں میں شادی کے لیے شمال مشرق کے صوبوں سے دلہنیں لائی جاتی ہیں۔ ایک واقعہ جو میڈیا میں آیا، اس کے مطابق باہر سے لائی گئی ایک لڑکی کی پہلے بڑے بھائی کے ساتھ شادی کی گئی۔ بعد جب حمل ٹھیرگیا اور بچہ پیدا ہوا تو پھر دوسرے بھائی کے ساتھ شادی کرادی گئی۔ جب اس…
مزید پڑھیں...

اخلاقی اقدار کی بنیاد پر ہی سماج میں قیامِ عدل ممکن: انجینئر محمد سلیم

لکھنؤ : (دعوت نیوز ڈیسک) ایک سماج صحیح معنوں میں اسی وقت ترقی کر سکتا ہے جب اس کے لوگ اعلیٰ کردار کے حامل اور اخلاق حسنہ کی مثال بنیں۔ سماج کے سکون و چین اور سماجی اصلاح کا راز اخلاقی اقدار میں موجود ہے۔ ہمیں ان اخلاقی اقدار کو فروغ دینے کے لیے کوششیں کرنی چاہئیں جو ہمارے سماج کی بہتری کا باعث بنیں۔ یہ خیالات پروفیسر محمد سلیم انجینئر، نائب امیر…
مزید پڑھیں...

اے جی نورانی: قانون کے نکتہ رس اور عوامی زندگی کے عظیم دانشور

نئی دلی: ( دعوت نیوز ڈیسک) نئی دلی میں معروف محقق و مصنف کو ممتاز دانشوروں کا خراج عقیدت ہندوستانی قانون اور عوامی زندگی کے ایک عظیم دانشور اور فکرمند رہنما، اے جی نورانی جنہوں نے بھارت آئینی معاملات پر اپنے گہرے تجزیے اور بے مثال شراکت کے ذریعہ اپنی ایک منفرد شناخت بنائی تھی، ان کے انتقال پر 20 ستمبر کو نئی دلی میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد…
مزید پڑھیں...

اسلاموفوبک امورمیں زیادتی-اہل فکرکےلئےسوچ وبچارضروری

گوہاٹی (دعوت نیوز بیورو) صدی قبل سے آباد مسلم باشندگان کے ساتھ آسام میں دوہرا برتاؤ-جمہوریت کے لئے زہر ہلاہل 17ستمبرکو ملک بھر میں بلڈوزر کارروائی پر سپریم کورٹ کی سخت سرزنش اور عبوری روک کے باوجود بی جے پی کے زیر اقتدار ریاستوں میں امید تھی کہ بلڈوزر کارروائی پر روک لگ جائے گی مگر گجرات بالخصوص آسام میں یہ سلسلہ جاری رہا ۔گجرات میں غیر…
مزید پڑھیں...

وزیر اعظم مودی کا دورۂ امریکہ اور کواڈ اجلاس

’’عمومی طور پر صبر، استقامت اور ہنر کا امتزاج سفارتکاری میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے اور کسی ملک کو مشکل ترین صورتِ حال میں بھی بآسانی دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کو قائم رکھنے میں مدد دیتا ہے۔یہی حربہ بھارت نے امریکہ کے ساتھ بھی اپنایا ہے۔ بائیڈن انتظامیہ کے تحت گزشتہ چار سالوں میں ہند-امریکہ نے سرد اور گرم دونوں کا اثر باہمی تعلقات پر رونما ہوتے…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی حکم رانوں کے لیے نازک وقت اس بار کم از کم چار پانچ ریاستوں میں انتخابات ہونے چاہیے تھے مگر الیکشن کمیشن نے صرف دو ریاستوں ہریانہ اور جموں و کشمیر میں کروانے کا فیصلہ کیا۔ جموں و کشمیر میں بی جے پی میدان میں نہیں ہے، وہاں نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے اتحاد کرلیا ہے اور وہی نمایاں ہے۔ البتہ ہریانہ میں الیکشن دھوم دھام سے ہورہے ہیں اور…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]