ہفت روزہ دعوت – شمارہ22 ستمبر تا 28 ستمبر 2024

مشمولات

اہم ترین

میلاد النبیؐ اورایک مسلمان کا طرز عمل

اگر کسی خاص تاریخ کی تعیین کیے بغیر پورے ماہ ربیع الاول کو ہم عام مسلمانوں کے ساتھ ساتھ اپنے غیرمسلم برادرانِ وطن کو سیرتِ رسولﷺ سے واقف کرانے،ان تک حضرت محمدﷺکاپیغام پہنچانے کااہتمام کریں اور اس کے لیے ملک کی تمام زبانوں میں سیرتِ رسولﷺ پر کتابوں کی تقسیم وسیرت النبی ﷺ کے جلسوں واجتماعات کاانعقاد کریں تواس کے عملِ خیر ہونے میں مسلمانوں کے کسی مکتب…
مزید پڑھیں...

بین المذاہب کانفرنس میں دعوتی و اخلاقی امور پر تبادلہ خیال

نئی دلی (دعوت نیوز ڈیسک) دلی میں شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند کی جانب سے منائی جانے والی مہم اخلاقی محاسن آزادی کے تحت یکم ستمبر 2024کو مہم کی لانچنگ کا پروگرام آن لائن رکھا گیا جس کی صدارت ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی صاحب نے کی۔ پروگرام میں مہم کا تعارف اور حلقے میں کاموں کا جائزہ اس پر سکریٹری حلقہ زاہد حسین نے روشنی ڈالی۔ مہمان مقرر صدیقہ صاحبہ…
مزید پڑھیں...

بھٹکل میں محفلِ شعر و ادب کے زیر اہتمام نعتیہ مجلس ’صل علی محمد ‘ کا انعقاد

بھٹکل (دعوت نیوز ڈیسک) ’’نعت کہنا صرف کار ثواب ہی نہیں بلکہ باعث سعادت بھی ہے۔ قرآن میں اللہ رب العزت نے حضور اکرم ﷺ کی تعریف میں بہت محبت بھرا لہجہ اختیار کرتے ہوئے پیارے نبی ﷺ کے لیے ائے نبی، ائے رسول جیسے کلمات استعمال کیے ہیں‘‘ بھٹکل میں ’کوسموس اسپورٹس سنٹر‘ کے زیر انتظام محفل شعر و ادب بھٹکل کی جانب سے منعقد نعتیہ مجلس ’صل علی محمد‘ میں…
مزید پڑھیں...

عدلیہ ، انصاف کی حکم رانی کو یقینی بنانے کی بنیادی ذمہ داری کی اہمیت سمجھے

شہاب فضل، لکھنؤ بھارتی عدلیہ ،حکومت و منتظمہ سے نہ صرف مکمل طور پر آزاد رہے بلکہ آزاد نظر بھی آئے وزیر اعظم اور چیف جسٹس کی ایک مخصوص مذہبی تقریب میں شرکت ۔دانشوران ہند کے لیے کسی اچنبھے سے کم نہیں نئی دلی میں اتوار 8 ستمبر کو وشو ہندو پریشد کے ’ودھی پرکوشٹھ‘ (قانونی سیل) کے زیر اہتمام ایک میٹنگ میں سپریم کورٹ آف انڈیا اور ملک کے مختلف…
مزید پڑھیں...

لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں

زعیم الدین احمد، حیدرآباد مرکز، وفاقی ڈھانچے کو ختم کرنے کے در پے۔ یہ فقط ترامیم نہیں بلکہ اوقاف کو سرے سے مدون کرنے کی کوشش ہے جس وقت سے حکومت نے وقف ترمیمی بل پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا ارادہ کیا اس وقت سے اس بل پر مختلف گوشوں سے خدشات ظاہر کیے جارہے ہیں، حقیقت یہ ہے اس بل میں اتنی ترامیم ہیں کہ اسے نئی تدوین قرار دیا جائے تو غلط نہیں ہوگا۔…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی حکم راں پارٹی کیا کر رہی ہے 2024 کی انتخابی مہم کے دوران ایک عام خیال یہ تھا کہ اگر بی جے پی جیت گئی تو اپنے اندر کچھ اچھی تبدیلیاں لائے گی۔ شہریوں کو آپس میں لڑانے کا کام چھوڑ دے گی۔ عوام خاص طور غریبوں اور کم زوروں کے لیے کچھ کام کرے گی لیکن ایک دوسرا خیال اس کے برعکس تھا وہ یہ کہ معمولی اکثریت سے جیتنے کے بعد پارٹی مزید جارح ہو…
مزید پڑھیں...

اداریہ

ملک عزیز میں زیر تصفیہ مقدمات میں بے انتہا تاخیر اور اس کی وجہ سے لوگوں کوبرسوں تک شخصی آزادی سے محروم کرنے کامسئلہ انتہائی سنگین نوعیت اختیار کرچکا ہے ۔ اس…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]