ہفت روزہ دعوت – شمارہ15 ستمبر تا 21 ستمبر 2024

مشمولات

اہم ترین

اخلاقی اقدار: آزادی کی حقیقی بنیاد اور معاشرت کی فلاح

اخلاقی اقدار انسانی آزادی کی حفاظت اور انسانیت کی تکمیل کے لیے ضروری ہیں۔ اسلام نے سچائی، دیانتداری، اور انصاف کے اصول دیے ہیں جو معاشرتی امن و سکون اور ترقی کی بنیاد ہیں۔ اخلاق کی پاسداری فرد اور معاشرے کے استحکام کو یقینی بناتی ہے، جبکہ ان کی عدم موجودگی انتشار اور بداعتمادی کا سبب بنتی ہے۔
مزید پڑھیں...

اخلاقی محاسن، آزادی کے ضامن

سمیہ بنت عامر خان حورین : السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ، کیا حال ہے شانزے آپی؟؟ شانزے : الحمد للہ اللہ کا کرم ہے میں بالکل ٹھیک ہوں۔ تم بتاؤ تمہارے مزاج گرامی اور آج کل کیا مصروفیات ہیں تمہاری؟ حورین : الحمد للہ اللہ کا فضل و کرم‌ اور پیاری آپی آپ کی دعائیں ہیں ، کچھ نہیں آپی قرآن کا تفسیری مطالعہ کر رہی ہوں۔ عربی کلاس میں سورہ…
مزید پڑھیں...

سید اشرف علی پر حملہ۔ انصاف کا مطالبہ

جلگاؤں: (دعوت نیوز ڈیسک) چالیس گاؤں کے بہتر سالہ بزرگ سید اشرف علی منیار کے ساتھ پیش آنے والے سنگین واقعے کے بعد جلگاؤں کی مختلف سماجی تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کے نمائندہ وفد نے بھساول ڈویژن کے ڈویژنل ریلوے مینیجر (ڈی آر ایم) اور ریلوے پولیس بھساول ڈویژن سے ملاقات کی۔ سید اشرف علی کو کلیان اور تھانے ریلوے اسٹیشنوں کے درمیان دھولیہ - سی ایس…
مزید پڑھیں...

گئو رکشکوں کے حملے ،ہندتو ایجنڈے کے پھیلاؤ کی ایک کڑی

نیویارک ٹائمز نے سات ستمبر کو اپنی ایک رپورٹ میںبھارت میں مسلمانوں پر بڑھتے ہوئے حملوں اور خاص طور سے گئو رکھشکوں کے ہاتھوں ماورائے عدالت قتل کے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے ’’گئو رکھشکوں نے بھارت کے مسلمانوں کو مسلسل نشانہ بنا رکھا ہے
مزید پڑھیں...

مشرقی یوپی میں بھیڑیوں کی دہشت۔مغربی یوپی میں نفرت کا ماحول۔جموں وکشمیر اور ہریانہ میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر

محمد ارشد ادیب راجستھان میں کنہیا لال قتل کے ملزم کو ضمانت این آئی اے کی تفتیش پر سوالات! ہماچل پردیش میں مسجد پر تنازعہ: کانگریسی وزیر بول رہے ہیں اپوزیشن کی زبان؟ یو پی میں بھیڑیوں کی دہشت مشرقی یو پی میں سیلاب کے بعد بھیڑیوں کی دہشت نے عام آدمی کا جینا محال کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ضلع بہرائچ کے اردگرد آدم خور بھیڑیوں کی اس قدر…
مزید پڑھیں...

آسام کے حراستی کیمپس نازی جرمن کے کیمپوں کی یاد دلاتے ہیں

ڈی ووٹرس اور غیر ملکی شہریت کی تلوار صرف چھ مسلمانوں پر لٹک رہی ہے۔ان چھ لاکھ مسلمانوں میں سے اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جنہیں صرف اس لیے این آر سی سے باہر کیا گیا ہے کیوں کہ ان کے نام کے ہجے میں معمولی فرق آگیا تھا۔ اس فیصلے کا مطلب یہ ہے کہ ریاست میں ہندو بنگالی اور دیگر غیر مسلم کمیونٹی عارضی طور پر ٹربیونلوں کے ذریعے قانونی چارہ جوئی سے محفوظ…
مزید پڑھیں...

اداریہ

بھارت کی شمال مشرقی ریاست منی پور گزشتہ کچھ عرصے سے سنگین تنازعات اور شورش کا شکار ہے۔ یہاں ایک طرف نسلی تنازعات، سماجی و سیاسی عدم استحکام اور انتہا پسند…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]