ہفت روزہ دعوت – شمارہ08 ستمبر تا 14 ستمبر 2024

اہم ترین

آزادی کے پیچھے

آزادی ایک قیمتی حق ہے، مگر اس کی غلط تفہیم معاشرتی بحران پیدا کر سکتی ہے۔ جسمانی، نفسیاتی اور اخلاقی آزادی کے تصور کے درمیان توازن برقرار رکھنا ضروری ہے تاکہ ہماری آزادی سے دوسروں کے حقوق کی خلاف ورزی نہ ہو۔ مغربی فریب کاری جیسے "میرا جسم، میری مرضی" کے نعرے ہمیں جھوٹی آزادی کے پردے کے پیچھے چھپی بے حیائیوں سے آگاہ کرتے ہیں۔ ان معاشرتی مسائل…
مزید پڑھیں...

جنسی بے راہ روی کا اخلاقی علاج

سیرت النبی کے اس لازوال واقعہ سے کون واقف نہیں ہے کہ جب رسول اللہ ﷺ ابھی بچے تھے، خانہ کعبہ کی تعمیر کاکا م ہورہا تھا، آپ بھی پتھر اٹھا اٹھا کرلا رہے تھے، آپ کے چچا حضرت عباسؓ نے کہا تم بھی تہبند کھو ل کر اپنے کندھے پر رکھ لو تاکہ کندھے درد نہ کرے،آپ نے ایسا کرنا چاہا تو آپ پر بے بیہوشی طاری ہوگی،ہوش آیا تو زبان مبارک پرتھا، میرا تہبند! میرا…
مزید پڑھیں...

اخلاقی بیداری لانے کے لیے ملک گیر مہم

لکھنؤ(دعوت نیوز ڈیسک) شعبہ خواتین، جماعت اسلامی ہند کی جانب سے ایک ماہ کی ملک گیر مہم ’’اخلاقی محاسن آزادی کے ضامن‘‘ کے عنوان سے منائی جارہی ہے۔ اس مہم کا مقصد لوگوں میں بیداری پیدا کرنا ہے اور انہیں بتانا ہے کہ حقیقی آزادی کیا ہے اور اسے اخلاقیات سے کیسے جوڑا جائے‘‘ یہ باتیں جماعت اسلامی ہند کی مرکزی سکریٹری محترمہ شائستہ رفعت نے یو پی پریس…
مزید پڑھیں...

عصر حاضر ملک الموت ہے تیرا

محمد مجید الدین فاروقی، حیدرآباد انسان پر واجب حقوق کی ادائیگی اور مناسب تربیت کی فکر لازمی مولانا مودودی ایک جگہ لکھتے ہیں "موجودہ معاشی نظام اتنا نالائق ہے کہ یہ کسی کو دو وقت کی روٹی نہیں دیتا جب تک کہ اس کا سارا وقت اور اس کی تمام قوتیں چھین نہ لے"۔ یہ اس دور کی خاصیت ہے۔ یہ نظام انسانوں کو معاشی فکر میں گھلا دیتا ہے۔ شاعر اسلام علامہ اقبال…
مزید پڑھیں...

بی جے پی زیر اقتدار ریاستوں میں مسلمانوں کی زندگی اجیرن!

محمد ارشد ادیب وزراء اعلی میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی دوڑ۔نا انصافی کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی خاموشی معنی خیز! یو پی میں محکمہ بنیادی تعلیم کی دو ٹیچروں پر عجیب و غریب کارروائی پر کیوں اٹھ رہے ہیں سوالات؟ بی جے پی کے زیر اقتدار شمالی ہند کی ریاستوں میں اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنتی جا رہی ہے۔ مدھیہ پردیش ہو یا راجستھان،…
مزید پڑھیں...

اخلاق باختہ سماج: خواتین کی آزادی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ

فیمنزم تحریک کا بنیادی عنصر مردوں کے غلبے کے خلاف جدوجہد ہے۔ یہ تحریک خواتین کے قانونی، معاشی اور سیاسی حقوق کے حصول کے لیے برپا ہوئی تھی، مگر گزشتہ تین چار دہائیوں میں اس تحریک کے کچھ نعروں جیسے ’’میرا جسم میری مرضی‘‘ نے سماج و معاشرتی اقدار کو متاثر کیا ہے۔ مرد و زن کے بے مہار اختلاط اور جنسی ہیجان برپا کرنے والے مواد کی آسان دستیابی، خاص طور پر…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانی بنگلہ دیش، اب کیا ہوگا 5 اگست کو جب بنگلہ دیش میں حکومت کا تختہ الٹنے اور حسینہ واجد کے ہندوستان آنے کی خبر آئی تو خیال تھا کہ یہ مرحلہ جلد ختم…
مزید پڑھیں...

اداریہ

یہ بات بڑی خوش آئند ہے کہ سپریم کورٹ نے بتاریخ 2 ستمبر 2024 کو ایک اہم مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارک کیا کہ "کسی گھر کو صرف اس بنیاد پر منہدم نہیں کیا جاسکتا…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]