ہفت روزہ دعوت – شمارہ01 ستمبر تا 07 ستمبر 2024

اہم ترین

اردو فکشن میں آزادی نسواں کا اصلاحی و اخلاقی تصور

ڈاکٹر شاہ رشاد عثمانی، بھٹکل عصر حاضر کا انسانی معاشرہ انتشار، انحطاط اور بحران کا شکار ہے۔ آج ہمارا خاندانی نظام درہم برہم ہے، تہذیب کا شیرازہ بکھر رہا ہے، قدریں ٹوٹ رہی ہیں، ہر ذات اضطراب اور ہر فرد کرب میں مبتلا ہے۔ مشرق سے لے کر مغرب تک کے مفکرین و دانشور نئی نسل، نئی تہذیب اور نئے معاشرے کے حالت زار پر قائم ماتم شکوہ تو خوب کرتے ہیں مگر ان…
مزید پڑھیں...

اسلام کی نظر میں صحافت ،امانت اور عوامی خدمت کا ذریعہ

پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا دونوں ہی اسلام اور مسلمان کو ایک نیوز آئٹم کے طور پر پیش کر رہے ہیں اور آئے دن نئے ایشوز چھیڑ کر عوام الناس میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کا ماحول پیدا کر رہے ہیں۔ ہر کس و ناکس کے اسلام اور مسلم مخالف بیان کو نمایاں کرکے شائع اور نشر کیا جاتا ہے، اس کا مقصد سماج میں انتشار اور نفرت پیدا کرنے کے سوا اور کچھ نہیں ہے۔ اگر کچھ…
مزید پڑھیں...

انسانی تہذیب پر ماحول کے اثرات

عمارہ فردوس،جالنہ انسانی وجود اپنے ظاہری اعضاء و جوارح کے ساتھ ساتھ حواس انسانی سے مکمل اور پرفیکٹ ہوتا ہے ۔ حواس کے درست ہونے پر ہی انسانی صحت کا انحصار ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ساری مخلوقات کو مختلف حواس سے نوازا ہے،پرندے اپنے حواس کے ذریعہ ہی وقت کا تعین کرتے اور خطرات کو بھانپ لیتے ہیں،چوپائے شکاری کو دیکھے بغیر دوڑ پڑتے ہیں، پالتو جانور اپنے بیٹھنے…
مزید پڑھیں...

معاشرے کی ترقی ضابطہ اخلاق میں مضمر

قرآن کریم انسانوں کو مخاطب کرتا ہے اور انہیں انسانیت کا درس دیتا ہے۔نیک و صالح بننے کی ترغیب دیتاہے۔ وہ زندگی کے ہر شعبے میں رہنمائی کرتاہے ۔شراب جو ام الخبائث ہے اسے حرام قرار دیتا ہے، سود کو حرام قرار دے کر صدقات کو پروان چڑھاتا ہے۔سورہ بنی اسرائیل میں ضابطہ اخلاق کی بہترین مثال ملتی ہے۔فرمایا گیا ’عہد کی پابندی کرو بے شک عہد کے بارے میں باز پرس…
مزید پڑھیں...

اسلامی اخلاقیات کی بنیادیں اور فیوض و برکات

انسان کو دو غیر معمولی چیزوں کے ساتھ پیداکیا گیا ہے: ایک ہے عقل و شعور اور دوسری چیز ہے اس کی فطرت میں ودیعت کی گئی اخلاقی حس۔ان دونوں نعمتوں کے ساتھ انسان کی تخلیق کرکے اس پر یہ اخلاقی ذمہ داری ڈالی گئی ہے کہ وہ آزادی فکر وعمل کو استعمال کرتے ہوئے اپنے روحانی وجود کو اخلاقی گندگیوں سے دور رکھے پھر اپنی شخصیت کو مزکّی بناکر اپنے خالق کے پاس لوٹے۔
مزید پڑھیں...

اداریہ ؛ حرف آغاز

اخلاقی محاسن انسانی معاشرت کی وہ اساس ہیں جن پر ہماری تہذیب، ہمارے معاشرتی ڈھانچے اور انفرادی کردار کی بنیاد رکھی گئی ہے۔ ان محاسن کے بغیر نہ صرف ہماری ذاتی زندگی بلکہ اجتماعی زندگی بھی مختلف فتنوں اور برائیوں کا شکار ہوجاتی ہے۔ اخلاقی اقدار اور اصول انسانوں کی انفرادی و اجتماعی زندگی کو سنوارتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ آزادی کی حقیقی روح کو بھی پروان…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]