ہفت روزہ دعوت – شمارہ25 اگست تا 31 اگست 2024

اہم ترین

زندگی خود بھی گناہوں کی سزادیتی ہے

ڈھاکہ (دعوت انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) حسینہ واجد پر بین الاقوامی جرائم کی عدالت (ICC) میں مقدمہ بنگلہ دیش میں کپڑےکی صنعت کو خطرہ۔ فوری معاشی استحکام ناگزیر بنگلہ دیش میں صورتحال آہستہ آہستہ معمول پر آتی جا رہی ہے لیکن عوامی سطح پر حسینہ واجد اور ان کے والد شیخ مجیب الرحمان کے خلاف نفرت کم ہوتی نظر نہیں آتی اور عوامی لیگی کارکنوں پر حملوں کے اکا…
مزید پڑھیں...

اسلام: انسانوں کو آزادی دلانے والی ایک تحریک

نئی دہلی (دعوت نیوز ڈیسک) نئی دلی میں سمینار۔ جماعت اسلامی ہند تاریخ کو مسخ کرنے کے ایجنڈے کے خلاف بیداری لانے کے لیے کوشاں انسٹیٹیوٹ آف اسٹڈی اینڈ ریسرچ دہلی اور شعبہ تحقیق و تصنیف، جماعت اسلامی ہند حلقہ دہلی کے زیر اہتمام ایک سیمینار بعنوان ’’جدید ہندوستان کی تشکیل اور تحریکِ آزادی میں مسلمانوں کی حصہ داری‘‘ منعقد ہوا۔ سیمینار سے صدارتی…
مزید پڑھیں...

برطانوی فسادات؛اسلامو فوبیا اورسوشل میڈیا حقیقی مجرم

اسد مرزا سینئر سیاسی تجزیہ نگار ’’برطانیہ میں ہونے والے حالیہ فسادات نے ایک بات واضح کر دی ہے کہ یورپ اور بھارت سمیت دیگر ملکوں میں بھی انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کے اثر ورسوخ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مزید برآں ان جماعتوں کی توہین آمیز مہمات میں آج کل سب سے کلیدی کردار سوشل میڈیا ادا کررہا ہے۔ اور اب وقت آگیا ہے کہ سوشل میڈیا کے بڑھتے…
مزید پڑھیں...

مذاکرات کار ’تھک گئے‘ بات چیت میں ایک ہفتے کا وقفہ

سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کیے جانے کا معاملہ یہ ہے کہ ٹائمز آف اسرائیل نے امریکی آن لائن سیاسی جریدے، Politico کے حوالے سے ایک سنسنی خیز انکشاف کیا ہے۔ خبر کے مطابق امریکی ارکانِ کانگریس سے باتیں کرتے ہوئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان المعروف MBSنے کہا’’عرب عوام فلسطین کے بارے میں بہت حساس ہیں اور اسرائیل سے تعلقات کے یکطرفہ فیصلے کو…
مزید پڑھیں...

خبر و نظر

پرواز رحمانی بنگلہ دیش میں اور کیا ہوا جب سے بنگلہ دیش میں تبدیلی واقع ہوئی ہے خبروں اور تبصروں میں جماعت اسلامی کا نام بھی آرہا ہے کہ بہ ای مفہوم کہ اس نے…
مزید پڑھیں...

اداریہ

 مسلمان اس ملک سے محبت کرتے ہیں انہوں نے اس کی آزادی کے لیے، اس کو بنانے سنوارنے اور اس کی تعمیر و ترقی کے لیے غیر معمولی قربانیاں دی ہیں۔یہ ایک حقیقت ہے کہ اس ملک کی وادیوں پر، اس کے دریاوں پر، اس کے کھیتوں و کارخانوں پر اور اس کے تمام وسائل پر ان کا بھی اتنا ہی حق ہے جتنا مودی، بھاگوت اور راہل گاندھی کا ہے۔ انہیں نہ تو کسی کے سامنے اپنی حب…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]