ہفت روزہ دعوت – شمارہ18 اگست تا 24 اگست 2024

مشمولات

اہم ترین

بنگلہ دیشی معیشت متعدد چیلنجس سے نبردآزما

بنگلہ دیش ہمہ جہتی معاشی اور سیاسی بدعنوانیوں کی وجہ سے اقتصادی بحران سے گزر رہا ہے۔ پروفیسر یونس ماہر اقتصادیات ہیں اور وہ غریبوں کے بینکر کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ انہوں نے مائیکرو فائنانس کا ایسا نظام قائم کیا جس کے ذریعہ لاکھوں لوگوں کو غربت سے نکالنے میں مدد ملی۔ 2006میں انہیں امن کا نوبیل انعام ملا۔ 2009میں جب شیخ حسینہ اقتدار میں آئیں وہ…
مزید پڑھیں...

عالمی مارکیٹ میں قدم رکھنے کے لیے افریقہ ایک موزوں مقام

(بیدردعوت نیوز ڈیسک) رفاہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز بیدر یونٹ کی کاروباری میٹ سے افریقی وفد کا موثر خطاب ’’جو مسلمان اپنا بزنس شریعت کے مطابق نہیں کر رہے ہیں انہیں چاہیے کہ وہ اس بزنس کو ختم کردیں۔ جو گنتی کے چند مینیجر یہاں بزنس سیکھنے آئے ہیں، میں انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ چھوٹے کاروباری اگر آنے والے دِنوں میں ملک ہی نہیں دنیا بھر میں…
مزید پڑھیں...

تحریکِ آزادی ہندکے ایک عظیم مجاہد

محمد عبدالحلیم اطہر سہروردی،گلبرگہ 15اگست یوم آزادی کی مناسبت سے تحریک آزادی کے عظیم مجاہدسید الاحرارمولانا حسرت موہانی کی آزادی ہند کے لیے جدوجہد و قربانیاں اور ملک عزیزمیں قومی یکجہتی کے علم بردار کی حیثیت سے ان کی فکر اور کاوشوں کا تذکرہ بہترین خراج عقیدت ہوسکتا ہے۔ انقلاب زندہ باد جیسے ولولہ انگیز اور شہرہ آفاق نعرے کے خالق مولانافیض…
مزید پڑھیں...

یہ سرکار ہے یا کوئی لینڈ مافیا؟

للن بولا جی ہاں اسی شیخ حسینہ نے تو ایودھیا عصمت دری معاملے کی جانب سے عوام کی توجہ ہٹا دی ہے۔ جمن بولا تب تو کمل ضمنی انتخاب کے اندر سبھی مقامات پر مرجھا جائے گا اور اس کے لیے شیخ حسینہ کا خیرمقدم ہی کافی ہے۔ کلن نے کہا یاں یار غریب بنگلہ دیشی ہندو سے نفرت کرکے وہاں کی مسلمان رہنما سے محبت کرنا تو سی اےاے کی روح کے خلاف ہے ۔
مزید پڑھیں...

آزادی کے 77 سال۔روٹی ، مکان اور صحت بے حال

ہمارا ملک معاشی بڑھوتری کی طرف تو گامزن ہے لیکن معاشی ترقی کے لیے بہت سے پیمانے ثابت کرنے پڑیں گے ۔غربت ایک اہم وجہ ہے جس کی وجہ سے لوگوں کو شہروں کی طرف بھاگنا پڑ رہا ہے ۔ان میں سے بڑی تعداد سڑکوں پر رہتی ہے یا بمشکل کوئی آسرا تلاش کرلیتی ہے۔حکومت کی طرف سے بڑے شہروں میں شیلٹر ہومس چلائے جاتے ہیں لیکن ان کی تعداد بھی کم ہوتی ہے اور سہولتیں بھی…
مزید پڑھیں...

خبرونظر

پرواز رحمانی مشرقی سرحد پر تبدیلی مشرقی سرحد یعنی بنگلہ دیش میں حکومت کا تختہ پلٹ دیا گیا ہے۔ جنرل وقار الزماں نے اختیارات ہاتھ میں لے کر وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کو ملک بدر کردیا ہے۔ شیخ حسینہ 5 جولائی کو دہلی کے قریب ہنڈن ایرپورٹ پر وارد ہوئیں، وہیں انڈین فورس کے افراد نے انہیں اپنی حفاظت میں لے کر محفوظ مقام پر پہنچا دیا۔ ڈھاکہ میں انقلابیوں…
مزید پڑھیں...

اداریہ

15؍ اگست 1947 کو ہمارے ملک نے ایک نئے سورج کا استقبال کیا تھا۔ وہ سورج آزادی، خودمختاری اور جمہوریت کی کرنیں بکھیرنے والا تھا۔ آج 76 سال بعد، ہم اس روشنی کا…
مزید پڑھیں...

ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
[orc]